سگریٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں اضافہ ضروری قرار، ماہرین صحت
سگریٹ کی بڑھتی کھپت کی وجہ سے صحت عامہ اور معاشی اخراجات کے باعث قومی معیشت پر پڑنے والے بھاری بوجھ کے پیش نظر ماہرین صحت نے سگریٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی(FED)میں اضافے کے لیے عالمی بینک کی سفارشات پر عمل درآمد کا مطالبہ کر دیا ہے۔…