غاصب صیہونی حکومت اپنی حرکتوں سے باز آنے والا نہیں

غاصب صیہونی حکومت نے غزہ کے مختلف علاقوں کے ساتھ ساتھ غرب اردن کے مختلف علاقوں کو بھی وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بنایا۔ فلسطینی ذرائع نے خبر دی ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے بدھ کی صبح غرب اردن میں طوباس کے علاقے الفارعہ کیمپ پر…

جنوبی لبنان پر فاسفورس بموں سے حملہ

صیہونی حکومت کی فوج نے جنوبی لبنان کے بعض علاقوں پر فاسفورس بموں سے بمباری اور گولہ باری کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے توپخانوں نے جنوبی لبنان کی رامیہ کالونی کے اطراف کے علاقوں پرگولہ باری کی ، صیہونی حکومت نے گولہ باری کے ساتھ…

غزہ کے بارے میں عالمی بینک کی رپورٹ

عالمی بینک اور اقوام متحدہ کی تازہ ترین رپورٹوں سے پتہ چلتا ہے کہ غزہ کی بنیادی اور شہری تنصیبات پر اسرائیل کے حملوں کے نتیجے میں اب تک ساڑھے اٹھارہ ارب ڈالر مالیت کا نقصان ہو چکا ہے۔ ان رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ نقصان کا یہ تخمینہ دو…

شہدائے غزہ کی تعداد 33 ہزار کے قریب

غزہ میں فلسطین کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ شہدائے غزہ کی تعداد بڑھ کر 32 ہزار 916 ہوگئی ہے۔ غزہ میں فلسطین کے محکمہ صحت نے بتایا ہے کہ گزشتہ چوبیس گھنٹے میں غزہ کے مختلف علاقوں پر صیہونی فوج نے سات بار حملے کئے۔ اس رپورٹ کے مطابق غزہ پر…

آرمی چیف کی صدرمملکت سے ملاقات، دہشتگردی کے خلاف فوجی آپریشنز بارے گفتگو

آرمی چیف جنرل عاصم منیرنے صدر مملکت آصف علی زرداری کوپاکستان کےصدر اور مسلح افواج کےکمانڈر کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد دی اور ان کی کامیاب مدت کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ آرمی چیف نےصدر مملکت کو دہشتگردی کے خلاف جاری فوجی…

سندھ حکومت نے تمام محکموں میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کردی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ہدایت کی کہ وزیر قانون اور ایڈووکیٹ جنرل عدالتوں میں بھی بھرتیوں پرپابندی کو ختم کرائیں۔ وزیر اعلیٰ نے بتایا کہ کراچی واٹر اینڈ سیوریج کے حوالے سے ڈونر ایجنسیز کے تعاون سے 100 ملین ڈالر کے منصوبے شروع کیے…

ججوں کو بھیجے گئے خطوط پنڈی جی پی او سے آئے، سی ٹی ڈی افسر

اسلام آباد ہائیکورٹ میں محکمہ انسداد دہشت گردی کے افسر نے بیان دیا ہے کہ ہائیکورٹ کے ججوں کو بھیجے گئے اینتھراکس والے خطوط راول پنڈی جی پی او سے آئے، خطوط جی پی او میں کس لیٹر باکس سے پہنچے؟ اس کے لیے سی سی ٹی وی کیمرے دیکھ رہے ہیں۔…

عمران خان کیلئے جیل میں 7 سیل مختص، سکیورٹی خرچہ ماہانہ 12 لاکھ ہے،ایڈووکیٹ جنرل

لاہور ہائیکورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں سکیورٹی دینے کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں ایڈووکیٹ جنرل نے عدالت کو اس حوالے سے آگاہ کیا۔ ایڈووکیٹ جنرل نے عدالت کو بتایاکہ عمران خان کے لیے اڈیالہ جیل میں 7 سیل مختص ہیں، ایک…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخی تیزی، انڈیکس بلند ترین سطح عبور کرگیا

پی ایس ایکس میں بدھ کے روز 917 پوائنٹس کی تیزی ہوئی، جس سے کے ایس ای 100 انڈیکس تاریخ کی نئی بلند ترین سطح عبور کرگیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس بڑھ کر 67903 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر آگیا۔ بعد ازاں حصص بازار میں کاروبار…

عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں اضافہ

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 17ڈالر کے اضافے سے 2290ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1800 روپے کے اضافے سے 238900روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت…