عمران خان، اسد عمر ریلی نکالنے پر درج مقدمے میں بری

اسلام آباد: عدالت نے عمران خان اور اسد عمر کو ریلی نکالنے پر درج مقدمے سے بری کردیا۔ عدلیہ کے حق میں ریلی نکالنے کے معاملے پر درج م قدمے کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ہوئی، جہاں عدالت نے بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران…

جو جتنا زیادہ جھوٹ بولے گا اتناہی سوشل میڈیا پر بِکے گا، چیف جسٹس

صحافیوں کو ایف آئی اے نوٹسز کے خلاف درخواست پر سماعت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے کی۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ کیا وکیل حیدر وحید والی درخواست کا کوئی پٹیشنر عدالت…

عالمی منڈی میں تیل کی قیمت بڑھنے سے سب متاثر ہوتے ہیں،مصدق ملک

وفاقی وزیر مصدق ملک نے کہا کہ پیپلزپارٹی نے ہم سے پہلے پی ٹی آئی کو مل کر حکومت بنانے کے لیے کہا تھا، پیپلزپارٹی نے ہم سے پہلے پی ٹی آئی کو مل کر حکومت بنانے کے لیے کہا تھا، اگر پی ٹی آئی اکثریت میں تھی تو حکومت بنا لیتی۔ انہوں نے کہا…

پی پی کا پنجاب میں سینیٹ کی 5 نشستوں پر (ن) لیگ کی حمایت کا اعلان

پیپلزپارٹی پنجاب کے پارلیمانی وفد نے پارلیمانی لیڈر علی حیدرگیلانی اور ندیم افضل چن کی قیادت میں پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ مریم نواز سے ملاقات کی اور سینیٹ الیکشن پر تبادلہ خیال کیا۔ ملاقات میں پیپلزپارٹی نے پنجاب سے سینیٹ کی ٹیکنوکریٹ،…

پی ٹی آئی نے چیف الیکشن کمشنرکی تقرری اور مدت ملازمت میں تبدیلی کا مطالبہ کردیا

تحریک انصاف نے آئینی ترمیمی بل قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروا دیا جس میں کہا گیا ہے کہ چیف الیکشن کمشنرکی تقرری اور مدت ملازمت میں تبدیلی کی جائے۔ بل میں چیف الیکشن کمشنرکی تعیناتی کی مدت ایک سال تجویز کی گئی ہے اور کہا گیا ہےکہ چیف…

مراد سعید، اعظم سواتی اور دیگر کی کاغذات منظوری کیخلاف درخواستیں خارج

پشاور ہائیکورٹ نے سینیٹ الیکشن کے امیدوار مرادسعید، اعظم سواتی، فیصل جاوید، خرم ذیشان اور اظہر مشوانی کی کاغذات کی منظوری کے خلاف اپیلٹ ٹربیونل کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے درخواستیں خارج کردیں۔ پشاور ہائیکورٹ کے جسٹس ارشد علی اور جسٹس…

پشاور ہائیکورٹ کی ہدایت کے باوجودکے پی حکومت مخصوص نشستوں پر ارکان کو حلف نہ دلوا سکی

پشاور ہائیکورٹ نے ہدایت کی تھی کہ ان ارکان کو حلف دلایا جائے، ساتھ ہی الیکشن کمیشن پہلے ہی کہہ چکا ہے کہ اگر مخصوص ارکان کو حلف نہ دلوایا گیا تو خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کیےجاسکتے ہیں۔ مخصوص نشستوں پر امیدواروں کے حلف کے…

سینیٹ الیکشن کے پی میں ملتوی

سینیٹ کی 30 نشستوں پر الیکشن کے لیے پولنگ جاری ہے جو شام 4 بجے تک جاری رہے گی جب کہ خیبرپختونخوا میں اپوزیشن اراکین کی درخواست پر سینیٹ الیکشن ملتوی کردیے گئے۔ خیبر پختو نخوا کی 7 جنرل، 2 خواتین اور 2 ٹیکنو کریٹ کی نشست پر انتخاب ہونا…

کوئی علاقہ ترقی سے محروم نہیں رہے گا، وزیراعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازکی زیر صدارت پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی، مسلم لیگ (ق) اورآئی پی پی کےارکان اسمبلی نے شرکت کی۔ اجلاس میں سینیٹ الیکشن کی حکمت عملی طے کی گئی جب کہ اس موقع پر پیپلز…

پاکستان کی دمشق میں ایرانی سفارتخانے پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت

ترجمان دفترخارجہ نے کہا ہے کہ ویانا کنونشن کے تحت سفارت کاروں، سفارتی سہولیات کے خلاف حملے غیر قانونی ہیں، سلامتی کونسل اسرائیل کو خطے میں مہم جوئی اور پڑوسیوں پر حملے سے روکے۔ دفترخارجہ کے مطابق اسرائیلی فوج کا غیرذمہ دارانہ عمل عدم…