غزہ: صیہونی حکومت کے الشفا اسپتال کے محاصرے میں 400 سے زیادہ فلسطینی شہید ہوگئے

صیہونی فوج نے الشفا اسپتال کے 13 روزہ محاصرے میں 400 سے زیادہ فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ غزہ شہر میں امداد کے منتظر افراد پر بھی صیہونی فوج کی فائرنگ سے17 فلسطینی شہید ہوگئے۔ الاقصیٰ اسپتال میں صحافیوں کے خیموں پر بھی صیہونی افواج نے…

مسجد الحرام کے اطراف سے 4 ہزار سے زائد بھکاری گرفتار

مکہ مکرمہ: مسجد الحرام کے اطراف سعودی پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے 4 ہزار سے زائد بھکاری گرفتار کرلیے۔ عرب نیوز کے مطابق محکمہ امن عامہ نے شہریوں اور مملکت میں مقیم غیر ملکیوں کو ہدایت کی ہےکہ وہ پیشہ ور گداگروں کو صدقہ خیرات نہ دیں۔…

امریکی ٹیلی کام کمپنی کے 7 کروڑ سے زائد صارفین کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک

امریکی ٹیلی کام کمپنی اے ٹی اینڈ ٹی کے 7 کروڑ سے زائد صارفین کا ذاتی ڈیٹا انٹرنیٹ پر لیک ہوگیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق لیک ہونے والی معلومات میں صارفین کا سوشل سکیورٹی نمبر، پاس کوڈز، فون نمبر اور پتے شامل ہیں۔ کمپنی نے اپنے بیان میں…

’نیتن یاہو مستعفی ہوں‘، صیہونی حکومت بھر میں عوام سڑکوں پر نکل آئے

صیہونی حکومت بھر میں حکومت کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے اور ہفتے کی شب تل ابیب اور یروشلم میں اکتوبر سے اب تک کے سب سے بڑے احتجاجی مظاہرے ہوئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق موجودہ بحران کو حل کرنے اور غزہ میں موجود صیہونی مغویوں کی…

الشفا اسپتال اور اس کے اطراف میں قیامت صغریٰ کے مناظر

غزہ میں فلسطینی حکومت کے اطلاع رسانی کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ الشفا اسپتال کے اطراف میں اب تک چار ہزار سے زائد فلسطینی شہید ہو چکے ہیں۔ غزہ میں فلسطینی حکومت کے اطلاع رسانی کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی فوجیوں نے الشفا اسپتال کے…

غزہ میں ہونے والے واقعات پر سرسری نظر

غزہ پٹی میں فلسطینی حکومت کے انفارمیشن سینٹر نے ایک رپورٹ میں غزہ میں جنگ کے 175ویں دن تک ہونے والے جانی و مالی نقصان کے اعداد و شمار پیش کیے ہیں۔ جنگ سے ہونے والے جانی و مالی نقصان کا خلاصہ یہ ہے: صیہونی فوج نے غزہ پٹی میں 2888 جرائم…

امریکی و صیہونی مصنوعات کا بائیکاٹ

عراقی عوام نے غزہ میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی اور وحشیانہ صیہونی جرائم کی مذمت میں ہفتے کی رات بغداد کے التحریر اسکوائر پر اجتماع کیا۔ عراقی مظاہرین نے غزہ کے عوام سے یکجہتی اور غاصب صیہونی حکومت کے لئے امریکی حمایت سے نفرت و بیزاری کا…

صیہونی کابینہ میں شدید اختلافات

صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل بارہ نے دعوی کیا ہے کہ صیہونی کابینہ میں لیکوڈ پارٹی کے وزرا نے قیدیوں کے تبادلے کے سلسلے میں تحریک حماس کے ساتھ سمجھوتے کے بارے میں نرمی کے لئے ہری جھنڈی دکھا دی ہے۔ صیہونی حکومت کے ٹی وی چینل بارہ نے دعوی کیا…

شام میں کار بم دھماکہ 37 افراد شہید و زخمی

شام میں حلب کے علاقے میں ہونے والے ایک کار بم دھماکے میں سات افراد شہید اور تیس سے زائد دیگر زخمی ہو گئے۔ اسنا کی رپورٹ کے مطابق یہ ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ترکیہ کے حمایت یافتہ دہشت گردوں نے حلب کے شمالی مضافاتی علاقے اعزاز میں کیا۔ ابھی…

غزہ میں اغیار کی فوجوں کے داخلے کی بابت فلسطینیوں کا انتباہ

فلسطینی گروہوں نے یوم الارض کی مناسبت سے اعلان کیا ہے کہ فلسطینیوں کے امور چلانے کا موضوع پوری طرح داخلی مسئلہ ہے اور کسی بھی غیرملکی فوجی کو غزہ میں داخل ہونے کا حق نہيں ہے۔ المیادین کی رپورٹ کے مطابق فلسطینی گروہوں نے فلسطین میں…