شمالی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، دہشتگرد کمانڈر صحرا جانان 8 ساتھیوں سمیت ہلاک
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر سکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا، یہ آپریشن 17 اور 18 مارچ کی درمیانی شب کیا گیا جس دوران دوطرفہ فائرنگ کے تبادلے میں 8 دہشتگرد ہلاک…