پاکستان میں زیر تعلیم غزہ کے 70 فلسطینی طلبہ کو ایدھی فاؤنڈیشن کی ماہانہ نقد امداد
فلسطین خصوصاً غزہ میں صیہونی بمباری سے نظام زندگی تباہ ہونے کی وجہ سے پاکستان میں زیر تعلیم 200 میں سے غزہ کے 70 طلبہ کو ایدھی فاؤنڈیشن کی جانب سے ماہانہ 25 ہزار روپے نقد امداد کی فراہمی شروع کردی گئی ہے۔
اس سلسلے میں ایدھی فاؤنڈیشن کے…