جے یو آئی کا ضمنی انتخابات کے بائیکاٹ اور احتجاجی تحریک شروع کرنیکا اعلان
جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو میں اعلان کیا کہ جے یو آئی کا کوئی امیدوار ضمنی انتخابات میں حصہ نہیں لےگا۔
مولانا فضل الرحمان نے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ ہم 8 فروری کے انتخابات کے نتائج کو مستردکرتے…