نیوزی لینڈ ویمن اور انگلینڈ ویمن ٹیموں کا تیسرا ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ کل ہو گا
نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ بین الاقوامی ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سریز کا تیسرا میچ 24مارچ کو سیکسٹن اوول، نیلسن میں کھیلا جائے گا
مہمان برطانوی خواتین ٹیم کو 5 میچوں کی سیریز میں نیوزی لینڈ ویمن کے خلاف 0-2…