فلسطینی مجاہدین اور غاصب صیہونی فوجیوں میں جھڑپیں
غزہ کے ساتھ ہی غرب اردن میں بھی صیہونی فوجیوں کے وحشیانہ اقدامات کا سلسلہ جاری ہے۔
غاصب صیہونی حکومت کے جارح فوجیوں نے طولکرم کے مشرق میں واقع علاقے عنبتا پر حملہ کرتے ہوئے قدیمی الخلیل کےعلاقے کی مسجد کی طرف فائرنگ کی جس میں ایک عالم…