کوشش ہے کہ مئی تک پی آئی اے کی نجکاری کا ٹینڈر مکمل کر لیا جائے: عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ حکومت کی کوشش ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری کا ٹینڈر مئی میں مکمل کر لیا جائے، جبکہ ہوائی اڈوں کی آؤٹ سورسنگ بھی مکمل کی جائے گی۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مشکل وقت…