ایف بی آر نے ٹیکس سسٹم کی ڈیجیٹلائزیشن کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کردیے
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ’کار انداز پاکستان‘ کیساتھ ٹیکس سسٹم کی ڈیجیٹلائزیشن کرنے کیلئے باہمی مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کردیے۔
یادداشت پر دستخط کی تقریب کے موقع پر چیئرمین ایف بی آر ملک امجد زبیر ٹوانہ کا کہنا تھا کہ ایف…