مبینہ انتخابی دھاندلی کیخلاف احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی کارکنوں کیخلاف مقدمہ درج
لاہور کے مال روڈ پر مبینہ انتخابی دھاندلی کے خلاف احتجاج کرنے والے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کے خلاف سنگین دفعات کے تحت مقدمات درج کر لیے گئے۔
ذرائع کے مطابق تھانہ انار کلی میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنان کے خلاف دہشت گردی،…