نومنتخب صدر آصف زرداری کی حلف برداری آج ہوگی،چیف جسٹس سپریم کورٹ حلف لیں گے
نومنتخب صدر آصف علی زرداری کی حلف برداری آج شام 4 بجے ایوان صدرمیں ہوگی، چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نومنتخب صدر سے حلف لیں گے۔
گزشتہ روز پاکستان پیپلزپارٹی کے آصف زرداری بھاری اکثریت سے ملک کے چودہویں صدر…