برطانیہ میں مسلمانوں کو اسلاموفوبیا کا سامنا ہے: میئر لندن
میئر لندن صادق خان نے سینٹرل لندن میں رمضان لائٹس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ میں ہر شعبہ زندگی میں بے انتہا ترقی کے باوجود مسلمانوں کو اسلامو فوبیا کا سامنا ہے۔
انہوں نے کہا کہ وزیراعظم رشی سونک اور ان کی کابینہ…