ہر 5 سال بعد نیا لاڈلا آنکھوں کا تارا بن جاتا ہے،لیاقت بلوچ

جماعت اسلامی کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے 2024 کے انتخابات کو دھاندلی زدہ اورانجنیئرڈ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عام انتخابات میں جماعت اسلامی کے مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا گیا۔ لاہور میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہر 5 سال بعد پچھلا…

حکومت کا حصہ بنیں گے اور وزارتیں بھی لیں گے،مصطفیٰ کمال کا اعلان

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینیئر ڈپٹی کنوینر مصطفیٰ کمال نے وفاقی کابینہ میں شمولیت کی تصدیق کردی۔ انہوں نے کہا کہ آئیڈیل تو یہی ہے کہ حکومت کا حصہ نہ بنیں، ملک کو دلدل سے نکالنا ہے تو برائی سرپر لینا ہوگی، ن لیگ سے بات…

اکبر ایس بابر نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کو غیر قانونی قرار دے دیا

پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر نے 3 مارچ کو ہونے والے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے اعلیٰ عدلیہ میں چیلنج کرنے کا اعلان کر دیا۔ اکبر ایس بابر نے کہا کہ الیکشن کمیشن سے انٹرا پارٹی انتخابات…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج ،100 انڈیکس بڑھ کر 63665پوائنٹس کی سطح پر آگیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں تیزی کا رجحان برقرار ہے،آج کاروباری ہفتے کے آغاز پر اسٹاک ایکسچینج میں 850پوائنٹس کی تیزی دیکھنے میں آئی۔ نتیجے میں 100 انڈیکس کی 63000 پوائنٹس کی نفسیاتی سطح عبور ہوگئی اور انڈیکس بڑھ کر…

سگریٹس پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی بڑھانے سے ریونیو میں نمایاں اضافہ

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی 2022-23 کی رپورٹ کے مطابق فیڈرل ایکسائزڈیوٹی کی مجموعی وصولی میں ٹاپ ٹین سیکٹرز کا حصہ94 فیصد ہے، ان میں سگریٹ40 فیصد شیئر کیساتھ سرفہرست، سیمنٹ 18.7فیصد شیئر کیساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔ رپورٹ کے مطابق فیڈرل ایکسائز…

نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کا پہلا ٹیسٹ میچ 29فروری سے شروع ہوگا

نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 29 فروری سے 4 مارچ تک بیسن ریزرو، ویلنگٹن میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلی گئی تین میچوں کی ٹی ٹونٹی سیریز میں مہمان آسٹریلوی…

پی ایس ایل،ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 13 رنز سے شکست دیدی

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 13 رنز سے شکست دیکر ایونٹ میں چوتھی کامیابی حاصل کرلی۔ ملتان میں کھیلے گئے پی ایس ایل کے گیارہویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ…

19 ویں چولستان جیپ ریلی زین محمود نے جیت لی

19 ویں چولستان جیپ ریلی زین محمود نے 462 کلومیٹرکا فاصلہ ریتیلے ٹریک پر 3 گھنٹے 51 منٹ میں طے کرکے جیت لی، جعفر مگسی دوسرے اور صاحبزادہ سلطان تیسرے نمبرپر رہے۔ میر جعفر مگسی نے ٹریک 4 گھنٹے 6 منٹ 25 سیکنڈ میں طے کیا اور دوسرے نمبر پر…

بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں ہراکر سیریز جیت لی

بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔ دبئی اسپورٹس سٹی میں کھیلے گئے بلائنڈ کرکٹ سیریز کے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستانی بلائنڈ ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے…

جیسمین پاؤلینی نے ڈبلیو ٹی اے دبئی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

اٹلی کی ٹینس سٹارجیسمین پاؤلینی نےاینا کالنسکایا کو فائنل میں شکست دے کر ڈبلیو ٹی اے دبئی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ۔28 سالہ اطالوی ٹینس سٹار نے خواتین کے سنگلز مقابلوں کے فائنل میں روسی حریف کھلاڑی اینا کالنسکایا کو ہرا کر کیریئر کا دوسرا ڈبلیو…