خیبرپختونخواکی گورنرشپ کیلئے پیپلزپارٹی کی طرف سے چار نام سامنے آگئے
ذرائع کے مطابق مرکزی رہنما فیصل کریم کنڈی، شجاع خان گورنر شپ کی دوڑ میں شامل ہیں۔ یاور نصیر اور امجد آفریدی بھی گورنر شپ کے امیدوار ہوں گے۔
فیصل کریم کنڈی گورنر کے لیے مضبوط امیدوار ہیں۔
واضح رہے کہ وفاق اور صوبوں میں حکومت سازی کے…