آپریشنل وجوہات پر اسلام آباد سے شیڈول 15 پروازیں منسوخ

اسلام آباد ائیرپورٹ سے منگل کو شیڈول 15 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق اسلام آباد سے کراچی کی پی آئی اے کی دو پروازیں، نجی ائیر لائن کی دو پروازیں، اسلام آباد کوئٹہ، اسلام آباد گلگت، اسکردو، ریاض اور کابل کی…

پاکستان کو فوجی ساز و سامان اورفنانسنگ کی بحالی کیلئے امریکی فیصلوں کے منتظر ہیں: مسعود خان

امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے کہا ہےکہ اسٹریٹیجک توازن کو برقرار رکھنے، انسداد دہشتگردی کے لیے  پاکستان کو فوجی ساز و سامان اورفنانسنگ کی بحالی کیلئے امریکی فیصلوں کے منتظر ہیں۔ واشنگٹن میں مقامی تھک ٹینک سے…

سعودی ائیر کی جدہ سے لاہور کی پرواز کا رخ اچانک ریاض موڑ دیا گیا

سعودی ائیر کی جدہ سے لاہور کی پرواز کا رخ اچانک ریاض موڑ دیا گیا۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق سعودی ائیر کی پرواز مسافروں کو لیے جدہ سے لاہور کی جانب جارہی تھی کہ اچانک پرواز کو ریاض اتار لیا گیا۔ پرواز کا رخ موڑنے کی وجوہات فوری طور پر…

پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ 82 آزاد نو منتخب ارکان سنی اتحاد کونسل میں شامل

قومی وصوبائی اسمبلیوں کی نشستوں پر پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ کامیاب آزاد ارکان کی جانب سے سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کا سلسلہ جاری ہے، پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ 82 نومنتخب آزاد ایم این ایز نے اپنے حلف نامے جمع کروا دیے۔ ذرائع کے مطابق…

مخصوص نشستوں کیلئے امیدواروں کے گوشوارے جمع کروانے کا آج آخری روز

مخصوص نشستوں کے امیدواروں کیلئے گوشوارے جمع کرانے کا آج آخری روز ہے، گوشوارے جمع نہ کروانے والے امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق فارم 33 میں نام والے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے امیدوار…

پاکستان دو عالمی طاقتوں کیلئے میٹنگ پوائنٹ ہوسکتا ہے: پاکستانی سفیر

امریکا میں پاکستانی سفیر مسعود خان نے کہا ہے کہ پاکستان جنگ کا میدان نہیں بلکہ دو عالمی طاقتوں کیلئے میٹنگ پوائنٹ ہوسکتا ہے۔ واشنگٹن میں مقامی تھنک ٹینک سے خطاب کرتے ہوئے مسعود خان نے کہا امریکا اور چین تعاون کے فروغ میں پاکستان اہم…

حکومت سازی کیلئے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے معاملات طے پاگئے لیکن ایم کیو ایم کو کیا ملے گا؟

عام انتخابات کے بعد حکومت سازی کیلئے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے مذاکرات میں معاملات طے پاگئے ہیں۔ مذاکراتی ادوار کے بعد دونوں جماعتوں کے درمیان طے پایا کہ پیپلز پارٹی حکومت میں شامل نہیں ہوگی تاہم وزرات عظمیٰ کیلئے ن لیگ کے نامزد امیدوار…

نئی حکومت کی تشکیل پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے: امریکا

امریکا نے نئی حکومت کی تشکیل کو پاکستان کا اندرونی معاملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے اندرونی معاملات میں نہیں پڑنا چاہتے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ پاکستان میں انتخابات میں مداخلت یا فراڈ کے دعوؤں کی…

ن لیگ، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کی ’عبرت ناک جیت‘ ہمیشہ یاد رکھی جائے گی: سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ 8 فروری کی رات پولنگ اسٹیشنوں پر نہیں قوم کے مستقبل پر ڈاکا ڈالا گیا ہے۔ اپنے بیان میں سراج الحق نے کہا کہ ن لیگ، پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کی ’عبرت ناک جیت‘ ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔…

’استعفیٰ دینے کیلئے یہ مناسب وقت ہے‘ پی ٹی آئی کاچیف الیکشن کمشنر سے استعفیٰ کا مطالبہ

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کردیا ہے۔ بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد بیرسٹر گوہر نے کہا کہ کمشنر پنڈی ’وسل بلوور‘ تھے، انہوں نے بتایا دھاندلی کس طرح ہوئی، چیف الیکشن…