47 فیصد پاکستانیوں کا ملکی معیشت پر تشویش کا اظہار

گیلپ پاکستان نے عوامی آراء پر مبنی نے نیاسروے جاری کردیا۔ سروے کے مطابق 47 فیصد پاکستانیوں نے ملکی معیشت پر تشویش کا اظہار کیا اور کہاکہ 10 سال پہلے کے مقابلے میں ملکی معیشت مزید خرابی ہوئی اور پاکستان معاشی طور پر کمزور ہوا ہے۔ 29…

مشاہد حسین کا نوازشریف کو وزارت عظمیٰ پی پی کو دیکر خود صدر بننے کا مشورہ

سینیٹر مشاہد حسین نے مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کو مل کر قومی حکومت بنانے کی تجویز دے دی۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے سینیٹر مشاہد حسین سید کا کہنا تھاکہ 8 فروری کے انتخابات متنازع لیکن تاریخی تھے، عوام کو ووٹ دینے…

سپریم کورٹ کا بھٹوکیس میں لواحقین اور مدعی احمد رضا قصوری کو بھی سننےکا فیصلہ

سپریم کورٹ کا ذوالفقار علی بھٹو کیس میں لواحقین اور مدعی احمد رضا قصوری کو بھی سننےکا فیصلہ کیا ہے۔ سپریم کورٹ میں ذوالفقارعلی بھٹو کی پھانسی کے خلاف دائر صدارتی ریفرنس پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر…

رائلی روسو بہت اچھی کپتانی کررہے ہیں، میں ریلیکس ہوں: سرفراز

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سابق کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ رائلی روسو بہت اچھی کپتانی کر رہے ہیں اور اس وجہ سے بڑا ریلیکس ہوں۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سرفراز احمد نے کہا کہ رائلی روسو سب کو ساتھ لے کر چل رہے ہیں اور بہت اچھی کپتانی کررہے…

کیچز سے فرق پڑتا ہے، فیلڈنگ میں بہتری کی ضرورت ہے: ریزا ہینڈرکس

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 میں ملتان سلطان کے کھلاڑی ریزا ہینڈرکس نے کہا ہے کہ کیچز ڈراپ ہوئے جو میچ کا حصہ ہے، لیکن کیچز نہ ہونے سے فرق پڑتا ہے، ہمیں فیلڈنگ میں بہتری کی ضرورت ہے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف پی ایس ایل 9…

’بدقسمتی سے جیت نہیں سکے‘، اسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ کیلئے میچ کا اہم مومنٹ کونسا تھا؟

ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 9 کے پانچویں میچ میں ملتان سلطانز کے ہاتھوں شکست کے بعد اسلام آباد یونائیٹڈ کے کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ رضوان کا پہلی ہی بال پر کیچ ڈراپ ہونا بھی اہم مومنٹ تھا، فاسٹ بولر نسیم شاہ بد قسمتی سے شروع…

آپ چیمپئن ہوں پھر بھی آپ کو زیرو سے شروع کرنا پڑتا ہے: تبریز شمسی

پاکستان سپر لیگ (ایس ایل) 9 میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے کھلاڑی تبریز شمسی نے کہا ہے کہ آپ چیمپئن بھی ہوں تب بھی آپ کو زیرو سے شروع کرنا پڑتا ہے، ہماری منیجمنٹ نئی ہے، ماحول اچھا بنا ہوا ہے اور ٹریننگ اچھی جا رہی ہے۔ لاہور میں…

حکومت سازی پر اتفاق کے بعد اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی

پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ (ن) کی جانب سے حکومت سازی پر اتفاق کے بعد آج اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان ہے، بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس 965 پوائنٹس بڑھ گیا۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق صبح تقریباً 9 بج کر 49 منٹ پر کے…

او جی ڈی سی ایل رائلٹی کی مد میں بلوچستان کو واجب الادا ساڑھے 12 ارب کی ادائیگی پر رضامند

آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی ایل) رائلٹی کی مد میں بلوچستان کو واجب الادا ساڑھے 12 ارب کی ادائیگی پر رضامند ہوگئی ہے۔ سی ایم سیکریٹریٹ بلوچستان کے مطابق واجب الادا رائلٹی کی رقم ماہانہ بنیادوں پر حکومت بلوچستان کو ادا کی…

ایف بی آر نے 7 ماہ کے دوران 5150 ارب روپے ٹیکس جمع کرلیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے جولائی 2023 سے 15 فروری 2024 کے دوران 5150 ارب روپےٹیکس جمع کرلیا۔ اعلامیے کے مطابق ایف بی آر نے گزشتہ سال کے مقابلے میں اس سال 30فیصد زیادہ ٹیکس جمع کیا۔ ایف بی آر کا کہنا تھاکہ گزشتہ مالی سال…