2023 میں عمرہ زائرین کی ریکارڈ توڑ آمد، سوا کروڑ سے زائد افراد نے سعادت حاصل کی

ریاض: سعودی وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر توفیق الربیعہ کا کہنا ہے کہ 2023 میں ساڑھے13 ملین (ایک کروڑ 35 لاکھ اور 50 ہزار) مسلمانوں نے عمرے کی سعادت حاصل کی۔ عرب میڈیا کے مطابق حج و عمرہ کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر توفیق…

صیہونی دشمن غزہ میں اپنا کوئی بھی ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہاہے: اسماعیل ہنیہ

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے دفتر کے سربراہ نےکہا ہے کہ صیہونی دشمن غزہ میں اپنا کوئی بھی ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہاہے- اسماعیل ہنیہ نے علمائےاسلام فورم کے اجلاس میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل نے مزاحمت کو نابود کرنے،…

صیہونی حکومت کے خلاف مقدمہ چلانے کے لئے مصر میں دستخطی مہم

بین الاقوامی عدالت انصاف میں صیہونی حکومت کے خلاف مقدمہ چلانے کے لیے مصر میں دستخطی مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔ افریقی ملک مصر میں سوشل میڈیا پر ایک بڑی مہم کا آغاز کیا گیا ہے تاکہ مصری حکومت سے بین الاقوامی عدالت انصاف میں غاصب صیہونی…

حزب اللہ کے کمانڈر کی نماز جنازہ پر صیہونی حکومت کا ڈرون حملہ

خبری ذرائع نے حزب اللہ لبنان کے فیلڈ کمانڈر شہید وسام الطویل کے جنازے کی جگہ پر صیہونی حکومت کے ڈرون حملے کی اطلاع دی ہے۔ تسنیم نیوز کی رپورٹ کے مطابق، خبر رساں ذرائع نے آج منگل کو حزب اللہ لبنان کے فیلڈ کمانڈر شہید وسام حسن الطویل کے…

حزب اللہ نے کمانڈر کی شہادت کا انتقام لیا، صیہونی ٹھکانوں پر کئی بڑے حملے

لبنان کی اسلامی مزاحمت نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ روز شہید ہونے والے رضوان یونٹ کے سینئر کمانڈر شہید جواد اور شہید ہونے والے حماس کے سینئر رہنما صالح العاروری کے قتل میں صیہونیوں کے جرائم کے جواب میں مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقے میں صیہونی…

غزہ کی جنگ کو روکنے کا واحد راہ حل سیاسی ہے: یورپی یونین

یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کا قتل عام روکنے کا واحد راستہ سیاسی طریقہ کار ہے۔ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے غزہ کے نہتھے عوام پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے کی جانب اشارہ کرتے…

غاصب صیہونی فوجیوں کے غرب اردن کے کئی علاقوں پر حملے، دو فلسطینی نوجوان گرفتار

صیہونی فوجیوں نے جنوبی الخلیل میں الفوار کیمپ پر یلغار کرکے کئی فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا۔ غاصب صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کےکئی علاقوں پر بھی حملہ کرکے گھروں کو منہدم اور الفوار کیمپ سے دو فلسطینی نوجوانوں کو گرفتار کرلیا۔ صیہونی فوجیوں…

صیہونی بحری جہازوں پر استقامتی محاذ کے حملے

فلسطینی استقامت نے صیہونی حکومت کے دو جہازوں کو حملے کا نشانہ بنایا ہے۔ لبنان کے المیادین ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پہلا حملہ کیم سلکان نام کے صیہونی جہاز پر ہوا ہے جو لائبیریا کا پرچم نصب کئے ہوئے تھا۔ اس صیہونی بحری جہاز کو بحر ہند میں…

تل ابیب پر القسام بریگيڈ کے میزائلوں کی بارش، مقبوضہ علاقوں میں خطرے کے سائرن بج اٹھے

فلسطین کی استقامتی تحریک حماس نے تل ابیب پر میزائل برسائے ہيں جس کے نتیجے میں سینتس مقبوضہ علاقوں میں سائرن بج اٹھے۔ القسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے غزہ میں عام شہریوں کے خلاف صیہونی حکومت کے جرائم کے جواب میں تل ابیب پر میزائل…

غزہ پر صیہونی فوج کی وحشیانہ بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے آج غزہ کے جنوب میں رفح کو جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے ایک گاڑی پر براہ راست حملہ کیا جس میں متعدد فلسطینی شہید و زخمی ہوگئے۔ غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج نے غزہ میں النصیرات کیمپ پر بھی حملہ کیا اور ایک…