آصف زرداری کا بلوچستان کے علاقے سوئی میں گیس پائپ لائن بچھانےکا وعدہ

ڈیرہ بگٹی میں پیپلزپارٹی کے انتخابی جلسے سے آصف زرداری نے مختصر ٹیلی فونک خطاب میں وعدہ نےکیا کہ سوئی میں گیس پائپ لائن بچھائیں گے، انہوں نے مقامی افرادکو روزگار بھی دینےکا اعلان کیا۔ میں اس دھرتی کے اور آپ کے مسئلوں کو سمجھتا ہوں، آپ…

پاکستان کی متحدہ عرب امارات سے 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کی درخواست

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے 2 ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کے لیے متحدہ عرب امارات کے صدر کو خط لکھا ہے۔ یو اے ای سے 2 ارب ڈالر کا قرض جنوری میں میچور ہو رہا تھا، یو اے ای کی جانب سے مجموعی طور پر3 ارب ڈالر اسٹیٹ بینک میں رکھوائے…

فلسطینیوں کو غزہ سے باہر آباد کرنے کی کسی بھی تجویز کی مخالفت کرتے ہیں: انٹونی بلنکن

امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا فلسطینیوں کو غزہ سے باہر آباد کرنے کی کسی بھی تجویز کی مخالفت کرتا ہے۔ دورہ مشرق وسطیٰ پر اسرائیلی حکام سے ملاقاتوں کے بعد امریکی وزیر خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ غزہ جنگ کا جلد خاتمہ چاہتے ہیں…

جنوبی امریکی ملک ایکواڈور میں خانہ جنگی پھوٹ پڑی، صدر نے فوج بلالی

جنوبی امریکا کے ملک ایکواڈور کے شہر گویاکوئیل میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن کے بعد خانہ جنگی پھوٹ پڑی۔ منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیوں کے بعد گینگ کی جوابی مجرمانہ کارروائیاں کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال کے بعد صدر نے ملک میں…

امریکی وزیر دفاع کو کینسر کی تشخیص، صدر جو بائیڈن دو ہفتے تک لاعلم رہے

امریکی وزیر دفاع لائڈ آسٹن کو چند ہفتے قبل کینسر کی تشخیص کے بعد انتہائی نگہداشت کے وارڈ (آئی سی یو) میں داخل کیا گیا تاہم امریکی صدر جو بائیڈن اپنے ہی وزیر دفاع کی صحت سے متعلق دو ہفتے تک لاعلم رہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ڈاکٹرز کا…

امریکا کے مشرقی علاقوں میں بارش اور برفانی طوفان ، کئی ریاستیں بجلی سے محروم

امریکا کی 12 مشرقی ریاستوں میں آندھی اور بارش کے ساتھ برفانی طوفان کے سبب بعض علاقوں میں بجلی کا نظام درہم برہم ہوگیا۔ برفانی طوفان سے بجلی کا نظام متاثر ہونے کے بعد تقریباً 5 لاکھ سے زائد صارفین بجلی سے محروم ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی…

گوگل سے جھوٹ بولنے پر بھارتی بزنس مین کیخلاف قانونی کارروائی

امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل کے 2 سابق صحافیوں نے گوگل سے جھوٹ بولنے پر بھارتی بزنس مین گورو کمار سریواستو کے خلاف قانونی کارروائی کا اعلان کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق سریواستو نے مبینہ طور پر گوگل کو ایک ایسی اسٹوری ہٹانے کو کہا جس میں اسے…

صیہونی فوج کی غزہ کے رہائشی علاقوں پر بمباری، مزید 126 فلسطینی شہید

صیہونی فوج کی غزہ کے رہائشی علاقوں پر بمباری سے مزید 126 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صیہونی حکومت کے وسطی اور جنوبی غزہ پر شدید حملے جاری ہیں،گزشتہ 24گھنٹوں میں صیہونی فوج کی کارروائی میں مزید 126 فلسطینی شہید اور…

فرانس میں 34 سالہ وزیر تعلیم ملک کے کم عمر ترین وزیراعظم نامزد

فرانسیسی صدر ایمانویل میکرون نے وزیر تعلیم گیبریل اٹل( Gabriel Attal)کو نیا وزیراعظم نامزد کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم الزبتھ بورن گزشتہ روز مستعفیٰ ہوئی تھیں جس کے بعد صدر نے اپنےمینڈیٹ میں نئی…

2023 باضابطہ طور پر انسانی تاریخ کا گرم ترین سال قرار

2023 میں عالمی درجہ حرارت میں صنعتی عہد سے قبل کے مقابلے میں 1.48 ڈگری سینٹی گریڈ اضافہ ہوا ہے۔ اس طرح گزشتہ سال انسانی تاریخ کا گرم ترین سال بن گیا ہے۔ یورپی موسمیاتی ادارے Copernicus کی جانب سے تصدیق کی گئی ہے کہ 2023 انسانی تاریخ…