پی کے 40 مانسہرہ پر دوبارہ گنتی میں بھی (ن) لیگ کے امیدوار کامیاب
مانسہرہ: خیبرپختونخوا کے حلقے پی کے 40 مانسہرہ پر دوبارہ گنتی میں (ن) لیگ کے امیدوار ہی کامیاب قرار پائے۔
خیبر پختونخوا اسمبلی کے حلقے پی کے 40 مانسہرہ میں 173 پولنگ اسٹیشنزکی دوبارہ گنتی مکمل کرلی گئی جس میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار…