ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 42.86 فیصد ہوگئی،19 اشیائے ضروریہ مہنگی
رواں ہفتے مہنگائی کی شرح میں0.81 فیصد اضافے کے بعد ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 42 اعشاریہ 86 فیصد پر پہنچ گئی۔
ادارہ شماریات کی ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ کے مطابق رواں ہفتے پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں0.81 فیصد کا اضافہ ہوا۔
ایک…