پرنس ولیم نےغزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
برطانوی شہزادے ولیم نے غزہ انسانی جانوں کے زیاں پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔
پرنس ولیم کا کہنا ہےکہ 7 اکتوبر کے بعد سے جاری تنازع کی خوفناک انسانی قیمت پر شدید فکرمند ہوں، مشرق وسطیٰ کے اس تنازع میں بہت…