حکومت سازی: ہم اپنے مؤقف پر ڈٹے ہیں اور (ن) لیگ کو اپنی شرائط پر ووٹ دینگے: بلاول بھٹو
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ (ن) لیگ کو ووٹ اپنی شرائط پر دیں گے اور حکومت سازی کے لیے اپنے مؤقف پر قائم ہیں اس لیے کسی اور نے اپنا مؤقف تبدیل کرنا ہے تو پیشرفت ہوسکتی ہے۔
سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے…