ملت اسلامیہ میں اخوت کیساتھ اتحاد بین المومنین بھی ضروری ہے، شیخ ناصری
آیت اللہ العظمٰی الشیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ) کے وکیل اور سربراہ شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان شیخ ہادی حسین ناصری نے کہا ہے کہ ملت اسلامیہ میں اخوت اور بھائی چارے کی فضا کے قیام کے ساتھ ساتھ اتحاد بین المو منین بھی وقت کی اہم ضرورت ہیں۔…