گیس دنیا بھر میں مہنگی ہے، احتیاط سے استعمال کرنا ہوگا، اوور بلنگ پر سوئی ناردرن کا ردعمل

لاہور: سوئی ناردرن گیس کمپنی سےصارفین کی جانب سے اووربلنگ کی شکایات کی جا رہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق اس ماہ اوسطاً 15 سے 90 ہزار روپے فی صارف بل بھجوائے گئے، فکسڈ چارجز کے نام پر فی میٹر 2 ہزار روپے ٹیکس وصول کیا گیا، میٹر کا کرایہ، جی ایس…

مسلم لیگ ن کا وزیراعلیٰ بلوچستان کے لیے اپنا امیدوار لانےکا فیصلہ

مسلم لیگ ن نے وزیراعلیٰ بلوچستان کے لیے اپنا امیدوار لانے کا فیصلہ کرلیا۔ مسلم لیگ ن بلوچستان کے پارلیمانی گروپ کا اجلاس ہوا جس میں آزاد اراکین اور دیگر جماعتوں سے بات چیت کے لیےکمیٹی کی تشکیل دی گئی۔ اس کے علاوہ اجلاس میں مسلم لیگ ن…

اتحادی حکومت بنی تو مشکل سے 2 سال چل سکتی ہے: فیصل واوڈا

سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے حکومت کے حوالے سے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اتحادی حکومت مشکل سے سوا سال سے 2 سال نکال سکتی ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ مجھے نہیں لگتا کہ پاکستان میں مارشل لا آسکتا…

افریقی یونین کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

افریقی ممالک کے سربراہوں نے افریقی یونین کے اجلاس میں غزہ میں جنگ کا بندی کا مطالبہ کیا۔ افریقی یونین کے اجلاس میں یونین کے صدر موسی فکی نے صیہونی حکومت کو انساندوستانہ قوانین کو وحشیانہ طریقے سے پامالی کا مرتکب قرار دیا اور کہا کہ تل…

غزہ کے مختلف علاقوں پر شدید بمباری، متعدد فلسطینی شہید اور زخمی

غزہ کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے جہاں مرکزی اور جنوبی غزہ پر صیہونی بمباری میں دسیوں فلسطینی شہید اور زخمی ہو گئے۔ ارنا کی رپورٹ کے مطابق غزہ کے مرکز میں دیر البلح میں ایک عمارت پر صیہونی جارحیت میں تین فلسطینی…

نیدر لینڈز میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپیں، پولیس پر اینٹوں سے حملے

نیدر لینڈز کے شہر ہیگ میں مظاہرین نے جھڑپوں میں پولیس پر اینٹوں سے حملے کیے اور متعدد گاڑیوں کو آگ لگا دی۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ نیدر لینڈز کے دارالحکومت ہیگ میں پیش آیا جہاں ایریٹیریا  (مشرقی افریقا)…

مقاصد حاصل ہونے تک غزہ میں جنگ جاری رکھیں گے، صیہونی وزیراعظم کی ہٹ دھرمی برقرار

صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ تمام مقاصد حاصل ہونے تک غزہ میں جنگ جاری رکھیں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 130 دنوں سے جاری صیہونی جارحیت سے اب تک 30 ہزار کے قریب فلسطینیوں سمیت کئی ماہرین تعلیم اور سائنسدان اپنی جان سے…

الیکشن کمیشن کی کمشنر راولپنڈی کے الزامات کی تردید، معاملے کی انکوائری کا اعلان

الیکشن کمیشن نے کمشنر راولپنڈی ڈویژن لیاقت علی چٹھہ کے الیکشن میں دھاندلی کے الزامات کی سختی سے تردید کر دی۔ کمشنر راولپنڈی ڈویژن کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے ترجمان الیکشن کمیشن نے تمام تر الزامات کی تردید کی اور کہا کہ چیف الیکشن…

’عمران خان نے کہا ہے سیاسی انتقام نہیں سیاسی استحکام دینگے، فتح مکہ کی مثال پر چلیں گے‘

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور نو منتخب رکن قومی اسمبلی علی محمد خان کا کہنا ہے بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ ملک کو سیاسی انتقام نہیں سیاسی استحکام دیں گے، بات چیت کریں گے اور فتح مکہ کی مثال پر چلیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان کا…

الیکشن میں دھاندلی کے الزامات سے الیکشن کی شفافیت اور ساکھ متاثر ہوئی: پاکستان بار کونسل

پاکستان بارکونسل نے الیکشن میں دھاندلی کے الزامات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ پاکستان بارکونسل نے ایک بیان میں کہا ہےکہ انتخابی عمل میں دھاندلی کے الزامات سے الیکشن کی شفافیت اور ساکھ متاثر ہوئی ہے، سیاسی…