پی پی اور ن لیگ متفق ہو کر روڈ میپ طے کر لیں تو حکومت چلا سکیں گے،ملک احمد خان

پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما ملک احمد خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کچھ نکات پر متفق ہو جائیں اور گورننس پر روڈ میپ طے کر لیں تو حکومت چلا سکیں گے اور ہماری تعداد بھی پوری ہو جائے گی۔ مولانا فضل الرحمان سے پی ٹی آئی…

رات کے اندھیرے میں انتخابی نتائج کی تبدیلی، جمہوریت پر حملہ ہے،پی ٹی آئی

غیر ملکی میڈيا کو بریفنگ میں تحریک انصاف کے رہنماؤں نے یاسمین راشد، ریحانہ ڈار اور شعیب شاہین سمیت متعدد امیدواروں کی جیت کا دعویٰ کیا۔ اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجا نے کہا کہ عوام کی رائے کو روندا…

ن لیگی رہنما سعد رفیق نے پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کو حکومت بنانے کی دعوت دیدی

پاکستان مسلم لیگ کے سینیئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ موجودہ قومی اسمبلی میں کسی پارٹی کو اکثریت حاصل نہیں ہے، وفاقی حکومت کی تشکیل ن لیگ کی نہیں تمام جماعتوں کی ذمہ داری ہے۔ خواجہ سعد رفیق نے پی پی پی اور پی ٹی آئی کو مخلوط حکومت…

نومنتخب رکن صہیب بھرت نے ندیم افضل چن کو آڑے ہاتھوں لے لیا

’نہ چن نہ اینج نہیں‘ کے بیان سے مشہور ہونے والے صوبائی اسمبلی کے نو منتخب ن لیگی رکن صہیب بھرت نے ندیم افضل چن کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے مسترد شدہ قرار دیدیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ پارٹیاں بدلتے ہیں اور ضمیر بیچتے ہیں، جن کی کینڈا میں…

نگران حکومت کا بجلی کمپنیوں میں تبادلوں اور تقرریوں پر پابندی کا فیصلہ

نگران حکومت نے بجلی پاور ڈویژن نے تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کو تبادلوں اور تقرریوں سے روک دیا۔ ذرائع نے بتایاکہ پاور ڈویژن نے فیصلے پر عملدرآمد کےلیے بجلی تقسیم کار کمپنیوں کوخط لکھ دیا، بجلی کمپنیوں میں کسی قسم کی پوسٹنگ اورٹرانسفرز…

قومی اسمبلی کے مزید 98 امیدواروں کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان نےقومی اسمبلی کے مزید 98امیدواروں کی کامیابی، 54 آزاد امیدواروں اور مسلم لیگ ق کے ایک امیدوار کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری ہوا ہے۔ مسلم لیگ ن کے مزید 37امیدواروں اور پیپلزپارٹی کے مزید 6 امیدواروں کی کامیابی کا…

اس بات میں کوئی حقیقت نہیں کہ ہمیں کسی نے کہا کہ عدم اعتماد لاؤ،رانا ثنا اللہ

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثنا اللہ ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے دوران فوج غیر جانب دار تھی، اسی لیے بانی پی ٹی آئی نے یہ نعرہ لگایا تھا کہ نیوٹرل تو جانور ہوتا ہے۔ جنرل باجوہ نے ہم سے یہ کہا تھا کہ تحریک عدم اعتماد واپس لے لیں تو بانی پی ٹی…

نو منتخب ایم این اے اور 6 آزاد ارکان پنجاب اسمبلی کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان

لاہور میں این اے92 سے آزاد حیثیت میں انتخاب جیتنے والے ایم این اے اور 6 آزاد ایم پی ایز نے مریم نواز سے ملاقات کی،آزاد حیثیت میں جیتنے والے ارکان نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا۔ ملاقات کرنے والوں میں ایم این اے رشیداکبرنوانی، آزاد…

’روس میں آزاد روحوں کو موت کی سزا دی جاتی ہے‘ ناولنی کی ہلاکت پر عالمی رہنماؤں کا سخت ردعمل

روس کے صدر دلادیمیر پیوٹن کے مخالف اور حزبِ اختلاف کے اہم رہنما الیکسی ناولنی کی آرکٹک جیل کالونی میں پر اسرار موت کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرے ہو رہے ہیں۔ خبر ایجنسی کے مطابق روس کی فاقی جیل سروس کا کہنا ہے کہ ناولنی چہل قدمی کے بعد بے…

غزہ کے باشندوں کی جبری نقل مکانی کے صیہونی منصوبے پر مصر کا ردعمل

مصری حکومت نے صحرائے سینا میں فلسطینیوں کو زبردستی منتقل کرنے کی کارروائی میں مصر کی شمولیت پر مبنی رپورٹوں کی تردید کی ہے۔ المیادین ٹی وی چینل کے حوالے سے ارنا کی رپورٹ کے مطابق مصر کے خفیہ ادارے کے سربراہ نے کہا ہے کہ فلسطین کے بارے…