گیس کی قیمتوں سے برآمدی صنعتوں کو سخت چیلنجز کا سامنا
ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل فورم کے چیف کوآرڈینیٹر جاوید بلوانی نے کہا ہے کہ زائد پیداواری لاگت کے باعث برآمدی صنعتیں ملکی تاریخ کی سخت چیلنجز کا سامنا کر رہی ہیں۔
ویلیو ایڈڈ ٹیکسٹائل فورم کے چیف کوآرڈینیٹر جاوید بلوانی سمیت دیگر تمام ویلیو…