چوہدری شجاعت کے بیٹوں نے پھوپھیوں کو گرفتار کرانے کیلئے آبائی گھر پولیس بھیجی، مونس کا الزام

پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کے بیٹے اور سابق وفاقی وزیر مونس الٰہی نے الزام عائد کیا ہے کہ چوہدری شجاعت حسین کے بیٹوں نے اپنی پھوپھیوں کو گرفتار کرنے کیلئے اپنے ہی آبائی خاندانی گھر پولیس بھیجی۔ مونس الٰہی کے الزام پر…

اسلام آباد ایکسپریس وے پر کار اور موٹرسائیکل کی ٹکر سے 4 افراد جاں بحق، 5 زخمی

اسلام آباد ایکسپریس وے پر کار اور موٹر سائیکل کی ٹکر سے 4 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق اسلام آباد ایکسپریس وے پر کار اور موٹر سائیکل کو حادثہ ڈھوک کالا خان کے قریب پیش آیا جس میں 4 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوئے۔…

بلوچ مظاہرین کو گلے لگائیں

بلوچستان میں مبینہ ماورائے عدالت قتل اور جبری گمشدگیوں کے خلاف آوازاُٹھانے کیلئے تربت سے اسلام آباد تک لانگ مارچ کرنے والوں ،جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ،سے جس طریقہ سے اسلام آباد پولیس نے رویہ رکھا، اُن پر ڈنڈے برسائے، اُنہیں…

کاغذات نامزدگی پراعتراضات سننے کیلئے ٹریبونلز تشکیل، نوٹیفکیشن جاری

عام انتخابات 2024 کیلئے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات سننے کیلئے ٹریبونل تشکیل دے دیے گئے، الیکشن کمیشن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پشاور ہائی کورٹ کے 5 جج بطور ٹریبونل جج اعتراضات سنیں گے جبکہ لاہور ہائی کورٹ کے 9 جج بطور…

پاکستان میں بھی مسیحی آج کرسمس کا تہوار منا رہے ہیں

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی آج کرسمس کا تہوار منا رہے ہیں، مذہبی تہوار کیلئے گرجا گھروں میں خصوصی عبادات اور دعائیہ تقریبات کا اہتمام کیا گیا ہے۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کرسمس کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ…

ملک بھر میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 147 واں یوم پیدائش منایا جارہا ہے

ملک بھر میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا 147 واں یوم پیدائش آج انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ آج صبح مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقریب بھی ہوئی جس میں پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے چاق چوبند دستے نے…

پی پی، ن لیگ اور ایم کیو ایم نے خواتین کی مخصوص نشستوں کیلئے ترجیحی فہرستیں جمع کروا دیں

عام انتخابات 2024 کے سلسلے میں جنرل نشستوں کیلئے مختلف جماعتوں کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے بعد پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن اور متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے بھی مخصوص نشستوں کیلئے اپنی ترجیحی فہرستیں الیکشن کمیشن…

بلوچ یکجہتی کمیٹی سے حکومتی ٹیم کے مذاکرات میں اہم پیشرفت، گرفتار مظاہرین رہا کردیے گئے

اسلام آباد میں نیشنل پریس کلب کے سامنے احتجاج کرنے والے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مظاہرین سے حکومتی ٹیم کے مذاکرات میں اہم پیشرفت ہو گئی، گرفتار مظاہرین کو رہا کردیا گیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس ترجمان کے مطابق جوڈیشل…

ہماری دھڑکنیں بیت اللحم کے ساتھ ہیں: پوپ فرانسس

دنیا بھر میں مسیحی آج کرسمس کا تہوار منا رہے ہیں۔ ویٹی کن سٹی میں کرسمس کی تقریب ہوئی جس میں پوپ فرانسس نے کرسمس کا تہوار سادگی سے منانے کی اپیل کی۔ پوپ فرانسس نے کہا کہ کہا انصاف طاقت سے نہیں بلکہ محبت سے آتا ہے، ہماری دھڑکنیں بیت…

فرانس: انسانی اسمگلنگ کے خدشات پر بھارتی مسافروں سے بھرے طیارے کو روک دیا گیا

فرانسیسی حکام نے مبینہ انسانی اسمگلنگ کے خدشات کے پیش نظر بھارتی مسافروں سے بھرے رومانین طیارے کو گراؤنڈ کروانے کے بعد دو بھارتی شہریوں کو تفتیش کیلئے روک دیا۔ فرانسیسی حکام کا کہنا تھا کہ گراؤنڈ کیے گئے طیارے میں 303 بھارتی شہری سوار…