یمز ویب ٹیلی اسکوپ سے لی گئیں بہترین تصاویر
دنیا کی طاقتور ترین دوربین جیمز ویب ٹیلی اسکوپ کو کچھ عرصے کی تاخیر کے بعد بالآخر 2021 میں لانچ کیا گیا جو جنوری 2022 میں سورج کے گرد اپنے مطلوبہ مدار میں رواں دواں ہوگئی۔
لانچ کے بعد سے اب تک اس دوربین نے کچھ انتہائی شاندار تصاویر لی…