بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں 2 ہائیڈرو پاور پراجیکٹس پر کام شروع کر دیا

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں 2 ہائیڈرو پاور پراجیکٹس پر کام شروع کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق بھارت پاکستان کو اطلاع دیے بغیر مقبوضہ کشمیر میں 2 پن بجلی منصوبوں پر پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش بڑھا رہا ہے۔ رپورٹ میں بتایا…

بھارت کی پاکستان کیخلاف آبی جارحیت، بگلیہار کے بعد سلال ڈیم کے دروازے بھی بند کر دیے

بھارت کی پاکستان کے خلاف آبی جارحیت جاری ہے، بگلیہار کے بعد سلال ڈیم کے دروازے بھی بند کر دیے گئے۔ اتوار کو بھارت نے بگلیہار ڈیم کے ذریعے پاکستان کی طرف آتا پانی روکنا شروع کیا جس کے بعد دریائے چناب میں پانی کے بہاؤ میں مسلسل کمی…

ملائیشین وزیر اعظم کی پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کیلئے ثالثی کی پیشکش

ملائیشیاکے وزیر اعظم انور ابراہیم نے بھی پاک بھارت کشیدگی کے خاتمےکےلیے ثالثی کی پیشکش کر دی۔ اتوار کو وزیراعظم شہباز شریف کا ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم سے رابطہ ہوا تھا،جس میں وزیر اعظم نے کہا کہ پاکستان تحقیقات میں ملائیشیا کی…

ملالہ کا غزہ میں فوری امداد کی فراہمی اور مستقل جنگ بندی کا مطالبہ

سماجی کارکن اور نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے ایک بار پھر غزہ میں فوری اور مستقل جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ملالہ یوسف زئی نے امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی پوسٹ کا عکس شیئر کیا جس میں کہا گیا تھا کہ اسرائیل کی ناکہ…

مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کے پڑپوتے کی بیوہ نے بھارتی سپریم کورٹ سے لال قلعے کا قبضہ مانگ لیا

مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کے پڑپوتے کی بیوہ سلطانہ بیگم نے بھارتی سپریم کورٹ سے دہلی کے لال قلعے کا قبضہ مانگ لیا۔ عدالت نے کہا کہ اگر لال قلعہ دے دیا تو پھر آپ آگرہ اور فتح پور سیکری کے قلعے بھی مانگیں گی۔ بھارتی سپریم کورٹ کے چیف…

ایٹمی طاقتوں پاکستان اوربھارت کےدرمیان جنگ ناقابل تصور ہے، امریکی رکن کانگریس

امریکی ری پبلکن اراکین کانگریس جیک برگمین اور کیتھ سیلف کے اعزاز میں نیویارک کے ہوٹل میں تقریب کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی کی نامور شخصیات نے شرکت کی، شرکا نے پہلگام واقعہ سے پیدا کشیدگی اور بھارت کے جنگی جنون کی جانب اراکین…

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش کردی

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے پاکستان اور بھارت کے درمیان ثالثی کی پیشکش کردی ہے۔ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے نیویارک میں اپنے ہیڈ کوارٹر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان کشیدگی پچھلے چند…

اسرائیل کا فوجی آپریشن کی آڑ میں غزہ پر قبضے اور فلسطینیوں کو بے دخل کرنے کا اعلان

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا فوجی آپریشن کی آڑ میں غزہ پر قبضہ کرنے اور فلسطینیوں کو جبری طور پر غزہ سے بے دخل کرنے کا منصوبہ سامنے آگیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتن یاہو نے سماجی رابطے کے پلیٹ…

بھارتی پنجاب کے علاقے فیروز پور میں بلیک آؤٹ ریہرسل، ہوٹر بھی بجائے گئے

پاک بھارت کشیدگی کے پیش نظر بھارتی پنجاب میں بلیک آؤٹ ریہرسل کی گئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی پنجاب کے علاقے فیروزپور کنٹونمنٹ میں 30 منٹ تک بلیک آوٹ ریہرسل کی گئی اس دوران پنجاب اسٹیٹ پاور کارپوریشن لمیٹڈ نے 30 منٹ تک بجلی منقطع…

ای سی سی ڈسکوز کی ماہانہ کارکردگی کی نگرانی کا نظام نافذ کرنیکی منظوری

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے ڈسکوز کی ماہانہ کارکردگی پر نگرانی کا نظام نافذ کرنے اور وزارت خزانہ سمیت مختلف وزارتوں کے لیے اربوں روپے کی ضمنی گرانٹس کی منظوری دے دی ہے. تفصیلات کے مطابق کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا…