نمیبیا مسلسل تیسری بار مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے کوالیفائرز میں نمیبیا نے تنزانیہ کو 58 رنز سے شکست دے کر اگلے سال ویسٹ انڈیز اور امریکا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنی جگہ پکی کرلی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے افریقا ریجن کوالیفائر میں منگل کو…

شمالی غزہ میں لڑائی کے دوران فوجیوں کے بھاگنے پر 2 صیہونی افسر برطرف

صیہونی فوج کی جانب سے ایسے 2 افسران کو برطرف کر دیا گیا ہے جن کے زیرکمان فوجی شمالی غزہ میں حماس کی کارروائی کے دوران بھاگ گئے تھے۔ ایک صیہونی اخبار کی رپورٹ میں بتایا گیا کہ ان فوجیوں کو حماس کے مجاہدین کی کارروائی کے دوران مدد نہیں ملی…

پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن، عمران خان کی جگہ بیرسٹرگوہرکو چیئرمین نامزد کرنے کا امکان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پارٹی چیئرمین شپ سے دستبردار ہوگئے ہیں اور وہ انٹرا پارٹی انتخابات میں چیئرمین کے امیدوار نہیں ہوں گے۔ عمران خان نے جیل سے پارٹی کی کور کمیٹی کو پیغام پہنچا دیا، توشہ خانہ کیس میں سزا کے باعث…

جنوبی افریقا میں پلاٹینم کی کان میں حادثہ، 11 مزدور ہلاک، 75 زخمی

جنوبی افریقا میں پلاٹینم کی کان میں پیش آئے افسوس ناک حادثے میں 11 مزدور ہلاک اور 75 زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کی شام کو شمال مغربی شہر رسٹنبرگ کی پلاٹینم کی کان میں مزدوروں سے بھری لفٹ اچانک تقریباً 200 میٹر کی…

بحیرہ اسود میں سمندری طوفان نے روس اور یوکرین میں تباہی مچا دی

بحیرہ اسود میں سمندری طوفان نے روس اور یوکرین کے ساحلی علاقوں کو شدید متاثر کیا جس کے نتیجے میں ہلاکتوں کے ساتھ بڑے پیمانے پر تباہی مچی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سمندری طوفان کی وجہ سے روس کے زیر انتظام کریمیا میں لاکھوں لوگ بجلی سے…

غزہ میں امراض پھیلنے سے بمباری سے زیادہ اموات ہوسکتی ہیں، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ غزہ میں حالات بہتر نہیں ہوئے تو امراض پھیلنے سے بمباری سے بھی زیادہ اموات ہوسکتی ہیں۔ خیال رہے کہ ڈیڑھ ماہ سے زائد عرصے تک صیہونی حکومت کی وحشیانہ کارروائیوں کے نتیجے میں غزہ میں 15 ہزار سے…

گوگل غیرفعال اکاؤنٹس یکم دسمبر کو ڈیلیٹ کرنے کیلئے تیار

اگر آپ نے اپنے گوگل اکاؤنٹ کو کافی عرصے سے استعمال نہیں کیا تو بہتر ہے کہ اس پر لاگ ان ہو جائیں،اگر آپ 30 نومبر تک اپنے غیر فعال گوگل یا جی میل اکاؤنٹ پر لاگ ان نہیں ہوئے تو کمپنی کی جانب سے اسے ڈیلیٹ کر دیا جائے گا۔ خیال رہے کہ گوگل…

جولان کے پہاڑی علاقوں تک پہنچے روسی فوجی، اسرائیل کو دیا اہم پیغام

ترک میڈیا نے منگل کے روز مقبوضہ جولان کی پہاڑیوں کے قریب روسی فوجیوں کی موجودگی اور صیہونی حکومت کو پیغام بھیجنے کی اطلاع دی ہے۔ فارس نیوز کے مطابق، بعض ترک خبر رساں ذرائع نے منگل کو جولان کی پہاڑیوں کے قریب روسی فوجیوں کی موجودگی اور…

اسرائیلی قیدیوں نے حماس کے تعریف کے پل باندھ دیئے

حماس قید سے حال ہی میں رہا ہونے والے اسرائیلی قیدیوں کا کہنا ہے کہ حماس کے سربراہ یحییٰ السنوار نے غزہ میں ان سے ملاقات کی اور کہا کہ انہیں ہراساں نہیں کیا جائے گا۔ فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عبرانی اخبار یدیعوت آحارنوت نے لکھا…

مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر اسرائیلی حملے شروع

غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ابھی کچھ دیر پہلے مغربی کنارے میں مختلف علاقوں پر حملے شروع کئے ہیں۔ غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے ابھی کچھ دیر پہلے مغربی کنارے کے مختلف علاقوں پر حملے شروع کئے ہیں۔ جنین کے اطراف میں واقع یعبد کالونی…