چلی میں جنگلات کی خوفناک آتشزدگی سے کم از کم 51 افراد ہلاک، ہنگامی حالات کا نفاذ
جنوبی امریکی ملک چلی میں جنگلات میں خوفناک آتشزدگی کے نتیجے میں 51 ہلاکتوں کے بعد ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کیا گیا ہے۔
چلی کے وسطی اور جنوبی حصوں میں ہنگامی حالات کا نفاذ کیا گیا جبکہ حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔…