افغان ٹرانزٹ ٹریڈ، ڈیوٹی کے برابر بینک گارنٹی سے چھوٹ کا فیصلہ

حکومت نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے تحت درآمد کیلیے عائد کردہ ڈیوٹی کے برابر بینک گارنٹی کی نئی شرط سے چھوٹ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نگران وفاقی حکومت نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے تحت درآمد کی جانیوالی اشیا پرکیلیے عائد کردہ ڈیوٹی و ٹیکسوں کی مالیت…

بجلی چوروں اور نادہندگان کا بینکنگ لین دین بند اور سفری پابندیوں کا امکان

وفاقی حکومت کی جانب سے بجلی چوروں اور نادہندگان کے گرد گھیرا مزید تنگ کیے جانے کا امکان ہے۔ وزارت داخلہ کے ذرائع نے بزنس ریکارڈر کو بتایا کہ حکومت نے ”نیم اینڈ شیم“ کے عنوان سے ایک مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے تحت جب تک کہ واجبات…

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ

ملکی تبادلہ منڈیوں میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق آج انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کا اضافہ ہوا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق…

افغان شہریوں کی بے دخلی سے متعلق درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ یکم دسمبر کو ہوگا

سپریم کورٹ نگران حکومت کے غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کو ملک بدر کرنے کے فیصلے کے خلاف حکم امتناع کی درخواست کے قابل سماعت ہونے پر یکم دسمبر کو فیصلہ سنائے گی۔ رپورٹ کے مطابق جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں جسٹس یحییٰ…

عمران خان کی عدالت میں پیشی کیلئے کل سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دی جائے گی

ذرائع کا کہنا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو خصوصی عدالت میں سائفر کیس کی سماعت کے لیے منگل (28 نومبر) کو جوڈیشل کمپلیکس لایا جائے گا، اُن کے لیے سیکیورٹی پلان کو حتمی شکل دینے کے لیے پولیس، انتظامیہ اور دیگر…

وزیراعظم آج دو روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ ہوں گے

نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ آج سے 2روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ ہوں گے جہاں مختلف شعبوں میں مفاہمت کی یادداشتوں پردستخط ہوں گے۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ آج سے 28 نومبر تک متحدہ عرب امارات کا دورہ کریں گے، جہاں وہ متحدہ…

کرک میں دفعہ 144 نافذ، پی ٹی آئی کا آج ہر صورت کنونشن کا اعلان

تحریک انصاف نے کرک میں ورکرز کنونشن کا اعلان کیا ہے جب کہ ضلعی انتظامیہ نے کرک میں دفعہ 144 نافذ کردی ہے اور قائدین اور کارکنان کے گھروں میں چھاپے مارے جارہے ہیں۔ کرک میں پی ٹی آئی نے آج ضلعی سطح پر کنونشن کا اعلان کیا ہے اور وائس…

190ملین پاونڈزاسکینڈل: نیب ٹیم کا افسر عمران خان سے تفتیش کے لئے اڈیالہ جیل پہنچ گیا

190ملین پاونڈزاسکینڈل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے تفتیش کے لئے نیب ٹیم کا افسر اڈیالہ جیل پہنچ گیا۔ 190 ملین پاونڈز کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی سے جیل میں تفتیش کے لئے نیب تفتیشی ٹیم کے ایک ممبر اڈیالہ جیل پہنچ گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق…

پانچ ہزار کے نوٹ پر پابندی عائد نہیں کی جائے گی، وزیر خزانہ

سابق گورنر اسٹیٹ اور سابق نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا کہ پانچ ہزار کا کرنسی نوٹ چلتا رہے گا، اس پر پابندی عائد نہیں کی جائے گی۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں شمشاد اختر نے کہا کہ ڈی منیٹائزیشن کو حل نہیں ہے، پانچ ہزارکا…

توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز سماعت کیلئے مقرر

توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیسز سماعت کے لئے مقرر کردیے گئے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی پیشی سے متعلق وزرات داخلہ کی رپورٹ پر محفوظ فیصلہ سنایا جائے گا، عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 30 نومبر کو ہو گی۔…