میئر سوات اور پی ٹی آئی سابق ارکان اسمبلی پر درج مقدمہ معطل
پشاور ہائیکورٹ نے میئر سوات اور پی ٹی آئی کے 2 سابق ارکان اسمبلی پر درج مقدمہ معطل کردیا،ہائیکورٹ میں میئر سوات شاہد علی، سابق ایم این اے سلیم الرحمن اور سابق ایم پی اے فضل حکیم کی ایف آئی آر منسوحی کے لئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔…