ممنوع اشیاء کی درآمد پر پابندی ختم کرنے کے فیصلے پر کمیٹی قائم
نگران وفاقی کابینہ نے 3 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی،کمیٹی کا سربراہ وزیرِ تجارت کو مقرر کر دیا گیا ہے جبکہ کمیٹی ارکان میں وزیرِ قانون اور وزیرِ منصبوبہ بندی بھی شامل ہیں۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ کمیٹی ممنوع اشیاء کی درآمد کی اجازت کے لیے کیسوں…