باجوڑ کی تحصیل خار میں زوردار دھماکا، ایک شخص جاں بحق
پولیس کے مطابق دھماکے میں گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی، عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ دھماکا اتنا زوردار تھا کہ گاڑی کے پرخچے اڑ گئے۔ واقعے میں ایک شخص جاں بحق ہوا ہے۔
پولیس نے باجوڑ کی تحصیل خار کے علاقے پیشتو میں ہونے والے دھماکے کے بعد…