غزہ میں چار روزہ جنگ بندی کا آج جمعہ کی صبح سے نفاذ
فلسطین کی تحریک حماس اور مقبوضہ فلسطین کی صیہونی حکومت کے درمیان جنگ کے انچاسویں دن چار روزہ جنگ بندی پر عمل درآمد شروع ہوگیا۔
اس سمجھوتے پر کل سے عمل شروع کیا جانا تھا مگر ایسی تکنیکی وجوہات کی بنا پر کہ جن کا اعلان کیا گیا اس سمجھوتے…