سانحہ 9 مئی،عمران خان جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتار

راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ملک اعجاز نے کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں عمران خان کو عدالت میں طلب کیا گیا تھا تاہم جیل حکام نے انہیں پیش کرنے سے معذرت کرلی جس کے بعد ان کی ویڈیو لنک کے ذریعے پیشی یقینی بنائی گئی۔ دوران سماعت…

این اے 242 کراچی،شہباز شریف کے کاغذات منظوری کیخلاف دوسری اپیل بھی مسترد

سندھ ہائیکورٹ کے الیکشن ٹربیونل نے سابق وزیراعظم شہباز شریف کے این اے 242 سے کاغذات نامزدگی منظوری کے خلاف اپیل پر سماعت کی۔ سماعت میں درخواست گزار حسنین چوہان نے مؤقف اختیار کیا کہ شہباز شریف نے این اے 242 کے کاغذات میں درست حلف نامہ…

آر او کا فیصلہ کالعدم قرار ، ذوالفقار مرزا کے بیٹوں کےکاغذات نامزدگی منظور

ریٹرننگ افسر نے این اے 223 سے امیدوار حسام مرزا کے کاغذات نامزدگی مستردکردیے تھے اور ، پی ایس 70 سے امیدوار حسنین مرزا کے کاغذات بھی مسترد کردیے گئے تھے، امیدواروں نے کاغذات نامزدگی مسترد کیے جانے کے خلاف الیکشن ٹربیونل سے رجوع کیا تھا۔…

(ن) لیگ 12 جنوری تک امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دیگی، احسن اقبال

مسلم لیگ (ن) کے سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا کہ پارٹی 12 جنوری تک امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کر دے گی ۔ انہوں نے نجی نیوز چینل کے پروگرام میں کہا کہ ابھی تک کسی پارٹی نے پارٹی ٹکٹوں کا حتمی اعلان نہیں کیا، مسلم لیگ (ن) 12 جنوری تک…

غزہ جنگ کے باوجود سعودی عرب نے تیل سستا کردیا

گیس کی قیمت 5 فیصد کم ہوکر 2 ڈالر76 سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو میں فروخت ہونے لگی،سعودی عرب کی جانب سے خام تیل کی قیمت میں کمی کے اعلان کے بعد سے عالمی سطح پر خام تیل کی قیمت میں کمی دیکھی جارہی ہے۔ یہ حیرت انگیز فیصلہ عالمی منڈی میں خام…

نجکاری کیلئےپی آئی اے کی قانونی تقسیم کیلئے مشاورتی اجلاس

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن لمیٹڈ کی قانونی تقسیم کیلیے وزیر نجکاری فواد حسن فواد کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس ہوا۔ نجکاری کمیشن بورڈ کے اس اجلاس میں خزانہ، ہوا بازی، قانون، نجکاری ڈویژن اور نجکاری کمیشن کے سیکریٹریوں کے…

عالمی جی ڈی پی سکڑنے سے پاکستان کے مسائل بڑھ سکتے ہیں، میاں زاہد

کراچی نیشنل بزنس گروپ پاکستان کے چیئرمین میاں زاہد حسین نے کہا ہے کہ عالمی جی ڈی پی سکڑنے سے پاکستان کے مسائل بڑھ سکتے ہیں۔ سال رواں میں عالمی جی ڈی پی سکڑ جائے گی جبکہ پاکستان کی جی ڈی پی میں معمولی بہتری آئے گی،اس سال کے دوران…

جہازوں کے آنے میں تاخیر، ایک ٹن سریے کی قیمت 2 لاکھ 68 ہزار روپے ہوگئی

ملک میں ایک ٹن سریے کی قیمت 2 لاکھ 68 ہزار روپے ہوگئی،آئرن مرچنٹس ایسوسی ایشن کے صدر حماد پونا والا نے کہا ہے کہ ایک ٹن اسٹیل کا بھاؤ 3 ہزار روپے بڑھا ہے۔ ایک ٹن سریے کی قیمت بھی 2 لاکھ 68 ہزار روپے ہوگئی، اسٹیل کی قیمت سمندری جہازوں…

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں 4 فیصد تک کمی

امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی 4 فیصد تک کی کمی کے بعد 70 ڈالر فی بیرل کی سطح پر فروخت ہو رہا ہے،برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی فی بیرل قیمت 3 فیصد سے زائدکی کمی کے بعد 76 ڈالر سے نیچے آگئی ہے۔ اس کے علاوہ گیس کی قیمت 5 فیصدکم ہوکر 2…

اسٹار لنک فون سروس کے لیے پہلا سیٹلائٹ لانچ کردیا گیا

ٹیکنالوجی کمپنی اسپیس ایکس نے اسٹار لنک فون سروس کے لیے پہلا سیٹلائٹ لانچ کر دیا، یہ سیٹلائٹ صارفین کو زمین پر موجود موبائل ٹاور سے رابطہ نہ ہونے کی صورت میں اسپیس انٹرنیٹ نیٹورک سے جوڑ سکے گا۔ اسٹار لنک کی یہ ڈائریکٹ ٹو سیل سروس صارفین…