مائیکرو سافٹ کی بورڈ میں 30 سال بعد ایک بٹن کا اضافہ

مائیکروسافٹ کمپنی نے 30 سالوں میں پہلی بار ونڈوز پی سی کی بورڈ میں اہم تبدیلی کر دی ،کمپیوٹرز کے کیبورڈ میں اسپیس بار کے دائیں جانب کوپائلٹ-کی کے نام سے بٹن کا اضافہ کیا گیا ہے۔ مائیکروسافٹ کے اے آئی پروگرامز تک رسائی فراہم کرے گا،…

یوٹیوب پر اب گیمز کھیلنا بھی ممکن

یوٹیوب پریمیئم کے صارفین مختلف آن لائن گیمز اس ویڈیو شیئرنگ سروس پر کھیل سکتے ہیں،پلے ایبلز نامی یہ تجرباتی فیچر سب سے پہلے ستمبر میں محدود افراد کے لیے متعارف کرایا گیا تھا۔ مگر گزشتہ چند ہفتوں سے یہ فیچر تمام پریمیئم صارفین کو دستیاب…

واٹس ایپ میں لاسٹ سین فیچر کو ٹرن آف کرنے کا طریقہ جانیں

صارفین کی پرائیویسی کو زیادہ تحفظ فراہم کرنے کے لیے واٹس ایپ کی جانب سے 2022 میں آن لائن اسٹیٹس کو چھپانے کا فیچر متعارف کرایا گیا تھا۔ اس فیچر سے صارف کے لیے اپنے آن لائن اسٹیٹس مخصوص افراد یا ہر ایک سے چھپا سکتے ہیں،اگر آپ کو علم نہ…

گوگل میپس میں ایک نیا اور بہترین فیچر متعارف

اگر آپ ڈرائیونگ کے دوران راستوں کو سمجھنے کے لیے اکثر گوگل میپس استعمال کرتے ہیں تو اچھی خبر یہ ہے کہ اس میں ایک کارآمد فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔ تھری ڈی بلڈنگز نامی فیچر گوگل میپس میں جلد صارفین کو دستیاب ہوگا،ویسے تو گوگل میپس ایپ…

پی ٹی آئی کے بلے کے نشان کا کیس 10 جنوری کو سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی لیول پلیئنگ فیلڈ سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران پی ٹی آئی رہنما حامد خان کو عدالت نے طلب کیا جس پر وہ روسٹرم پر آگئے۔ چیف جسٹس نے حامد خان سے پوچھا کہ کیا آپ کی درخواست کل مقرر کردیں؟ اس پر حامد خان نے…

لیول پلیئنگ فیلڈ کیس ،الیکشن کمیشن مقدمات بھگتے یا انتخابات کرائے؟ چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان نے لیول پلیئنگ فیلڈ کیس میں ریمارکس دیے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کیا چاہتی ہے کہ ان کے 100 فیصد کاغذات نامزدگی منظور ہو جائیں۔ لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے کے متعلق توہین عدالت کی درخواست پر سماعت چیف جسٹس پاکستان…

پی ٹی آئی میں ٹکٹوں کی تقسیم پر اختلافات، صدر انصاف لائرز فورم کی آڈیو عیاں

کٹوں کی تقسیم میں اختلافات کے حوالے سے انصاف لائرز فورم کے مرکزی صدر قاضی انور کی مبینہ آڈیو بھی سامنے آگئی ہے جس میں وہ کہہ رہے ہیں کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان نے میری فہرست پر من و عن عمل کرنے کا کہا تھا لیکن عارضی چیئرمین پی ٹی آئی…

پاکستان ہندو کونسل کے تحت اجتماعی شادیاں، 122 جوڑے رشتہ ازدواج میں منسلک

اجتماعی شادی کی تقریب کے دوران شادی شدہ جوڑوں میں سازوسامان اور نقد رقم تقسیم کی گئی،اس موقع پر سربراہ پاکستان ہندوکونسل رمیش کمارنے کہاکہ 17سال میں 1500 سے زائدجوڑوں کی شادیاں کراچکےہیں۔ دوسری جانب وزیر اقلیتی امور سندھ احمد شاہ نے کہا…

راولپنڈی میں پولیس وردی میں ڈاکو کی فائرنگ سے اوورسیز پاکستانی ہلاک

تھانہ ریس کورس کے علاقے رینج روڈ پر پولیس وردیوں میں ناکہ لگائے ڈاکو 6سالہ بچی کے ساتھ گاڑی میں بیٹھے برطانیہ پلٹ اوورسیز پاکستانی کو فائرنگ کرکے قتل کرتے ہوئے قیمتی اشیاء سے بھرا ہینڈ کیری بیگ لوٹ کر فرار ہوگئے۔ برطانیہ میں مقیم ڈھڈیال…

راولپنڈی، مخالفین کی گاڑی پر فائرنگ سے 8سالہ بچی سمیت 3افراد جاں بحق

تھانہ چونترہ کے علاقے میں مخالفین کی گاڑی پر فائرنگ سے 8 سالہ بچی سمیت 3 افراد جاں بحق اور 3 شدید زخمی ہوگئے، ملزمان فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق جاں بحق افراد میں شجاع یونس، عاطف اور 8سالہ انابیہ شامل ہیں جبکہ زخمی…