فضل الرحمان افغانستان روانہ، خطے میں امن و امان کی صورتحال پر گفتگو کریں گے
سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان طالبان حکومت کی دعوت پر افغانستان کے لیے روانہ ہو گئے۔
ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کا کہنا ہے مولانا فضل الرحمان کے ہمراہ پارٹی رہنماؤں پر مشتمل اعلیٰ سطح کا وفد بھی افغانستان کے لیے روانہ ہوا ہے،…