الیکشن التوا کی قرارداد منظوری کا نوٹیفکیشن جاری، 2 ماہ میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
سینیٹ اجلاس میں قرارداد کی منظوری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا اور قرارداد کی منظوری کی کاپی صدر مملکت، نگران وزیراعظم، الیکشن کمیشن، وزارت قانون و انصاف اور دیگر متعلقہ محکموں کو ارسال کردی گئی۔
سینیٹ سیکریٹریٹ نے وزارت پارلیمانی امور کو…