امریکا نے سکھ رہنما کے قتل کی سازش پر بھارت سے وضاحت طلب کرلی
وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکا اپنی سرزمین پر سکھ رہنما کو قتل کرنے کی مبینہ سازش کو انتہائی سنجیدگی کے ساتھ دیکھ رہا ہے اور اس نے اس معاملے کو بھارت کے ساتھ اعلیٰ ترین سطح پر اٹھایا ہے۔
رپورٹ کے مطابق فنانشل ٹائمز نے بدھ کو رپورٹ کیا…