آئرلینڈ: اسکول میں چاقو زنی کی واردات کے بعد پُرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے
آئرلینڈ کے دارالحکومت ڈبلن میں ایک شخص کی جانب سے تین بچوں اور ایک اسکول کیئر اسسٹنٹ پر چاقو سے حملے کے بعد پُرتشدد احتجاج پھوٹ پڑے۔
رپورٹ کے مطابق اس واقعے کو برطانوی میڈیا میں بڑے پیمانے پر رپورٹ کیا گیا تھا، مگر چند نشریاتی اداروں نے…