صومالیہ میں سیلاب سے نظام زندگی تباہ، 100 افراد ہلاک
سیلاب کی وجہ سے 7 لاکھ لوگ بے گھر ہوگئے جب کہ بڑے پیمانے پر زرعی زمین تباہ ہوگئی اور سیلاب میں پل بھی بہہ گئے ،صومالیہ میں حالیہ دنوں میں آنے والے بدترین سیلاب سے تقریباً 100 لوگ جان سے چلے گئے۔
خشک سالی کے بعد اب ایک اور قدرتی آفت نے…