عمران خان کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانتوں میں توسیع

عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانتوں میں توسیع کر دی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی 6 اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ایک ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر…

وزیراعظم سے انڈونیشین وزیر دفاع کی ملاقات، دو طرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

وزیراعظم شہبازشریف سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) سیافری سمسودین نے ملاقات کی جس میں تمام شعبوں میں دو طرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔وزیراعظم نے انڈونیشیا کے صدر عزت مآب پرابووو سوبیانٹوو کے ساتھ قاہرہ…

عدالت کی وزارت داخلہ کو 15 روز میں امدادی چیک لاپتہ شہری کے اہلخانہ کو دینے کی ہدایت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارت داخلہ حکام کو ہدایت دی ہے کہ 15 روز میں پراسس مکمل ہونے کے بعد امدادی چیک لاپتہ شہری کے اہل خانہ کو وصول کرایا جائے۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے لاپتہ شہری عبد اللہ عمر کی بازیابی کیلئے ان…

پنجاب کے ہر فرد کی فلاح میری ترجیح ہے، مریم نواز شریف

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پنجاب کے ہر فرد کی فلاح میری ترجیح ہے یہی سوچ ہر فیصلے کی بنیاد ہے۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف سے سپیکر پنجاب اسمبلی نے ملاقات کی جس میں صوبے کی مجموعی سیاسی و انتظامی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا،…

اسحاق ڈار کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات، علاقائی تعاون پر زور

نائب وزیر اعظم، وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے شنگھائی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کے ہمراہ چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی جنہوں نے علاقائی تعاون کی اہمیت پر زور دیا۔چینی صدر نے وفود کے سربراہان کا خیرمقدم کرتے ہوئے…

اسرائیل کیخلاف پاکستان کی حمایت کبھی نہیں بھول سکتے، ایرانی صدر

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے تہران میں ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور، پاک ایران تعلقات اور دوطرفہ تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔محسن نقوی نے ایرانی صدر کو اسرائیل کیخلاف جنگ میں عظیم فتح پر مبارکباد پیش…

پنجاب کے مختلف شہروں میں آج بھی بارش، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا

پنجاب کے مختلف شہروں میں آج بھی بادل برسنے کا امکان ہے جبکہ لاہور سمیت دریاؤں کے بالائی علاقوں میں موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق صوبائی کنٹرول روم اور ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آپریشن سینٹرز کو حالیہ بارشوں کے…

تعلیم کے ساتھ ہنر وقت کی اہم ترین ضرورت ہے، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ تعلیم کے ساتھ ہنر وقت کی اہم ترین ضرورت ہے، ہنر وہ طاقت ہے جو قوموں کی تقدیر بدل دیتا ہے۔نوجوانوں کی سکلز کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ مریم نواز کا کہنا تھا کہ زمانہ بدل چکا ہے آج کی…

سینیٹ اجلاس آج، متعدد بلز اور رپورٹس ایوان میں پیش کی جائیں گی

سینیٹ اجلاس آج سہ پہر 4 بجے ہوگا جس کا ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا ہے۔سینیٹ ذرائع کے مطابق ایجنڈا وقفہ سوالات سمیت 12 نکات پر مشتمل ہے، چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ و انسداد منشیات سینیٹر فیصل سلیم رحمان حوالگی ترمیمی بل 2025 اور شہریت…

کراچی بدلے گا تو پاکستان بدلے گا، خالد مقبول صدیقی

وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ کراچی بدلے گا تو پاکستان بدلے گا۔وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ جب تک کراچی میں خوشحالی داخل نہ ہو اسلام آباد تک نہیں پہنچ سکتی، کراچی والوں سے ان کا حق چھینا گیا جس کو قسطوں میں واپس لا…