براؤزنگ زمرہ
ہوم پیج
آئی ایم ایف سے قرضوں کیلئے پاکستان نے امریکہ سے مدد مانگ لی
پاکستان نے آئی ایم ایف سے مزید قرضوں کے حصول کیلئے امریکہ کی مدد مانگ لی، واشنگٹن بھی عالمی مالیاتی فنڈ کے ساتھ ڈیل کیلئے بات چیت کرنے میں پاکستان کی مدد کرنے کو تیار ہو گیا ہے۔ انگریزی روزنامے کی رپورٹ کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے تین…
احتجاج کی کال دونگا، اگر صاف و شفاف انتخابات نہ ہوئے تو مزید انتشار ہوگا، عمران خان
پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ احتجاج کرنا ہمارا آئینی حق ہے اور اُس وقت تک احتجاج کرتے رہیں گے، جب تک صاف و شفاف انتخابات کی تاریخ نہیں ملتی، کیونکہ اگر انتخابات صاف و شفاف نہیں ہوئے تو مزید انتشار…
دیکھنا ہوگا کہ اسرائیل کے ساتھ ڈیل کرنا مفاد میں ہے یا نہیں، رہنما پیپلز پارٹی
سینیٹ خزانہ کمیٹی کے چیئرمین سینیٹر سلیم مانڈوی والا نے ایک انٹرویو میں کہا کہ کسی ملک کے ساتھ ڈائیلاگ یا تجارت بند نہیں کرنی چاہئے، مڈل ایسٹ کے تمام ممالک اسرائیل سے بات چیت اور تجارت کر رہے ہیں۔
واضح رہے کہ پاکستان اسرائیل کو تسلیم…
صدر مملکت نے الیکشن ترمیمی بل بغیر دستخط کے واپس کردیا
صدر ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں اور اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹنگ کے معاملے سے ایک دہائی سے زیادہ عرصے سے منسلک ہوں جبکہ تمام حکومتوں، پارلیمنٹ اور سپریم کورٹ میں اِس معاملے کی پیروی کرتا رہا ہوں۔
ڈاکٹر عارف علوی…
پاکستان اب فیٹف اقدامات کو مستقبل میں بھی جاری رکھے گا، وزیرخارجہ
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان نے دو مرتبہ فیٹف ایکشن پلانز پر مکمل عملدرآمد کیا، اور اب فیٹف اقدامات کو مستقبل میں بھی جاری رکھے گا۔
فیٹف کی جانب سے پاکستان دورہ پاکستان کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے چیئرمین…
ملک میں کورونا کے نئے ویرینٹ بی اے ڈاٹ فائيو کی تصدیق
پاکستان میں کورونا وائرس پھر سر اٹھانے لگا ہے اور ملک بھرمیں مثبت کورونا کیسزکی شرح 1.77 سے تجاوز کرگئی ہے۔
دوسری جانب کورونا اومیکرون کا نیا ویرینٹ بی اے ڈاٹ فائيو بھی سامنے آگیا ہے، اور اس وائرس کے زیادہ کیسز کراچی اور حیدآباد سے…
پاکستان اور ٹی ٹی پی میں دو دن قبل مذاکرات مکمل ہوئے ہیں، ذبیح اللہ مجاہد
افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے پاکستان اورکالعدم تحریک طالبان پاکستان کے درمیان کابل میں دو دن قبل مذاکرات مکمل ہوگئے ہیں۔ نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ پاکستان اور ٹی ٹی…
موجودہ حکومت ہلاکو اور چنگیز خان بنتی جارہی ہے، سینیٹر مشتاق احمد
جماعت اسلامی کے سینٹر مشتاق احمد نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ حکومت ہلاکو اور چنگیز خان بنتی جارہی ہے۔ سینیٹ اجلاس کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان نے کہا کہ گزشتہ 20 روز میں شہباز…
وزارت خارجہ نام گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے پُرامید
برلن میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (FATF) کا اجلاس جاری ہے۔ وزارت خارجہ نے ایف اے ٹی ایف سے پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالے جانے کے لیے امید کا اظہار کیا ہے۔ ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو دو مرحلوں میں 34 نکات پر عمل درآمد کے لیے کہا تھا،…
لاہور کے 4 حلقوں کا ضمنی الیکشن، انتخابی مہم عمران خان چلائیں گے
لاہور کے چاروں حلقوں میں ضمنی الیکشن کی انتخابی مہم چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے خود چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ عمران خان رواں ہفتے لاہور آئیں گے۔ ذرائع کے مطابق لاہور کے چاروں حلقوں میں جلسوں اور ریلیوں کے لیے بھی پلان تیار کیا جا رہا ہے۔…