براؤزنگ زمرہ
ہوم پیج
پنجاب اسمبلی میں محمود الرشید اپوزیشن لیڈر مقرر
پی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی میں محمود الرشید کو اپوزیشن لیڈر بنانے کا فیصلہ کرلیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے استعفیٰ کے بعد حمزہ شہباز کو وزیراعلیٰ پنجاب منتخب کرلیا گیا تھا، پاکستان تحریک انصاف کے 20 سے زائد اراکین نے پارٹی پالیسی…
منی لانڈرنگ کیس: شہبازشریف اور حمزہ شہباز کی ضمانتیں منظور
وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سمیت دیگر ملزمان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت آج بروز ہفتہ 11 جون کو لاہور کی اسپیشل سینٹرل عدالت میں ہوئی۔ **
اسپیشل سینٹرل عدالت کے جج جسٹس اعجاز حسن اعوان نے کیس کی سماعت کی،…
پاکستان سے حج پروازوں کا سلسلہ جاری
ترجمان مذہبی امور نے بتایا ہے کہ پاکستان سے آج5 حج پروازوں سے1500 سے زائد عازمینِ حج مدینہ منورہ پہنچيں گے۔ عازمینِ حج کو مدینہ منورہ میں8 روزہ قیام کے بعد مکہ مکرمہ روانہ کیا جائےگا۔
ترجمان مذہبی امور کی جانب سے بتایا گیا کہ حج سے قبل17…
عراق، افغانستان اور یوکرین میں تمام فوجی کارروائیوں کے خلاف ہوں، عمران خان
سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جب سیاست میں آیا تو اپنے مرنے کے خوف پر قابو پا لیا، آج 16 جماعتیں میرے خلاف ہیں اور میں اکیلا ہوں۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے برطانوی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ میرے خلاف منصوبہ بندی کرنے…
تیاری نہیں تھی تو حکومت کیوں ختم کی؟، عمران خان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے معاشی اصلاحات سے متعلق اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ لوگوں کو اب پتا چلے گا کہ اصل مہنگائی کیا ہے، ہمارے دور میں بھی مہنگائی تھی لیکن ہم نے آئی ایم ایف کا دباؤ برداشت کیا۔ انہوں نے…
وزیراعظم شہباز شریف سے ایرانی سفیر کی ملاقات
وزیراعظم شہباز شریف سے ایران کے سفیر علی حسینی نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی ہے، جس میں پاک ایران تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایرانی سفیر کے مطابق وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے ایک اچھی ملاقات رہی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی…
پنجاب میں الیکشن سے پہلے ہی دھاندلی کا پلان بن چکا ہے، چودھری پرویز الہیٰ
سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ پنجاب میں دھاندلی کے منصوبے پر عملدرآمد شروع ہو چکا ہے، جعلی حکومت کو اپنی شکست نظر آ رہی ہے، اس لئے ان کا دھاندلی کا پلان ہے، جس پر انہیں عوام کی جانب سے سخت مزاحمت کا سامنا کرنا پڑے گا۔…
سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ ججز کی تنخواہوں اور مراعات میں 10 فیصد اضافہ
سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ ججز کی تنخواہوں اور مراعات میں 10 فیصد اضافہ کردیا گیا۔ مشکل معاشی حالات میں سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے ججز کیلئے خوشخبری سامنے آگئی۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر سپریم کورٹ اور…
وفاقی دفاتر میں ہفتے کی چھٹی بحال، اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے ہفتے کی چھٹی بحال کرنے اور سرکاری دفاتر کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
وفاقی حکومت کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ سرکاری دفاتر صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک کھلیں گے۔سرکاری دفاتر میں…
یوسف رضا گیلانی نے چیئرمین سینیٹ کا الیکشن چیلنج کر دیا
سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے چیئرمین سینیٹ کے الیکشن کو سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے۔
سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف عدالت عظمیٰ میں اپیل بروز بدھ 8 جون کو دائر کی گئی۔
دائر اپیل میں…