براؤزنگ زمرہ
ہوم پیج
عالمی برادری بھارت کیجانب سے فضائی حدود کی خلاف ورزی کا نوٹس لے، شاہ محمود قریشی
اپنے ایک بیان میں وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ نے ہندوستان کیجانب سے پاکستان میں دہشتگردی کی پشت پناہی کے ٹھوس ثبوت ایک ڈوزیر کے ذریعے عالمی برادری کے سامنے رکھے۔ ہم نے بھارت کا اصلی چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کیا۔
مسئلہ فلسطین کیلئے صحافی برادری فلسطین فاؤنڈیشن کے شانہ بہ شانہ ہے، کراچی پریس کلب
پی ایل ایف کے وفد سے ملاقات کے دوران سیکریٹری پریس کلب رضوان بھٹی نے کہا کہ مسئلہ فلسطین انسانیت کا سب سے اہم ترین مسئلہ ہے اور مسلمان ہونے کے ناطے ہماری سب سے پہلی ذمہ داری ہے کہ ہم فلسطین کاز کی حمایت کریں۔
دشمن نے امر بالمعروف اور نہی عن المنکر جیسے واجبات کو قتل کردیا ہے،امام جمعہ تہران
تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے مؤمنین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ معاشرے و سماج میں مایوسی پیدا کرنا سب سے بڑا فساد ہے۔ ایران نے انقلاب اسلامی کی برکت سے گذشتہ 4 دہائیوں سے زائد عرصہ میں اپنے استقلال، عزت اور اقتدار کی اچھی طرح حفاظت کی ہے…
چند افراد کو شدت پسند بنا کر مارنے پر ہمیں اعتماد میں نہیں لیا گیا، علامہ احمد اقبال/ علامہ عارف…
جامعہ شہید عارف الحسینی پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل اور ایس یو سی کے مرکزی نائب صدر کا کہنا تھا کہ ہم مطمئن نہیں ہیں کہ ہمارے قاتل مارے گئے، زخمیوں کے علاج معالجے کے حوالے سے بہت زیادہ شکایات…
مجلس علماء امامیہ کشمیر کا ’کاروان اخوت‘ پروگرام
مجلس علماء امامیہ کشمیر کا کثیر المقاصد علاقائی دوروں کے تحت ماگام میں ’کاروان اخوت‘ مہم کا دوسرا پروگرام۔
فوج کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں ہے، آئی ایس پی آر
راولپنڈی: ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ فوج کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں ہے، اس معاملے پر غیر ضروری بحث نہ کی جائے، یہ ہی ہم سب کے لیے اچھا اور بہتر ہے۔
سانحہ پشاور ملک کے امن و امان اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کو سبوتاز کرنے کی کوشش ہے، ملی یکجہتی کونسل
اسلام آباد میں ہونیوالے اجلاس میں کونسل کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل ثاقب اکبر نے کہا کہ اسوقت ہمیں ہم آہنگی اور اتحاد و اتفاق کی ازحد ضرورت ہے۔ دشمن نے بنیادی طور پر شیعہ سنی ہم آہنگی کی فضا کو نشانہ بنا کر ملک میں فرقہ وارانہ جذبات کو ابھارنے…
داعش نے پشاور میں امریکی خوشنودی کیلئے بے گناہ نمازیوں کو بہیمانہ طور پر شہید کیا، سید حسن نصراللہ
سید حسن نصراللہ نے کہاکہ امریکا نے اپنے سنگين اور مجرمانہ جرائم کو فراموش کردیا ہے، امریکیوں نے افغانتسان میں شادی کی تقریب کو عزا میں بدل دیا، داعش دہشت گردوں نے پشاور میں امریکا کی خوشنودی کے لئے بے گناہ نمازیوں کو بہیمانہ طور پر شہید…
پشاور، پاکستان میں آیت اللہ العظمیٰ شیخ یعقوبی کے نمائندے کا لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا دورہ
پاکستان میں آیت اللہ العظمیٰ شیخ یعقوبی کے نمائندہ حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ ہادی حسین نجفی نے لیڈی ریڈنگ اسپتال پشاور میں امامیہ مسجد کے دھماکے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کی۔
سانحہ پشاور کی تحقیقات میں اہم پیشرفت کا دعوی
سانحہ پشاور سے متعلق تحقیقات میں جس میں 63 نمازی شہید ہوگئے تھے اہم پیشرفت ہوئی ہے - پولیس ذرائع نے دعوی کیا ہے کہ ایک سہولت کار کا ڈیٹا اور اس کی تصویر کی حاصل کرلی گئی ہے - مبینہ دہشتگرد کا تعلق جمرود خیبر ایجنسی سے بتایا گیا ہے جبکہ…