براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کی خبریں۔

آرمی چیف نے بھارت سے واپس بھیجےگئے 2 بچوں کے علاج کی ذمہ داری لے لی

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے بھارت سے واپس بھیجےگئے 2 بچوں کے علاج کی ذمہ داری لے لی۔ پہلگام فالس فلیگ آپریشن کے بعد بھارتی حکومت کے اقدامات کے تحت دل کے عارضے میں مبتلا 2 بچوں کو علاج مکمل کیے بغیر بھارت چھوڑ کر واپس پاکستان آنا…

مچ میں بی ایل اے کے دہشتگردوں کا حملہ،7 سکیورٹی اہلکار شہید

بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے مچ میں بی ایل اے کے دہشت گردوں کے حملے میں 7 سکیورٹی اہلکار شہید ہوگئے۔ آئی یس پی آر کے مطابق بھارتی آلہ کار بی ایل اے کے دہشت گردوں نے مچ میں سکیورٹی فورسز کی گاڑی کو آئی ای ڈی سے نشانہ بنایا۔ آئی…

قطری وزیر اعظم کی پاک بھارت کشیدگی میں کمی کیلئے پاکستان کے اقداما ت کی حمایت

قطر کے وزیر اعظم نے پاک بھارت کشیدگی میں کمی کے لیے پاکستان کے اقداما ت کی حمایت کردی۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے ملاقات میں قطری وزیر اعظم محمد بن عبدالرحمان بن جاسم نے کہا کہ قطر خطے میں عدم کشیدگی کی پالیسی کا حامی ہے امید ہے سفارتی…

مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن گرینڈ الائنس میں شامل ہونے سے انکار کردیا

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اپوزیشن کےگرینڈ الائنس میں شامل ہونے سے انکار کردیا۔ میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے بتایا کہ مقامی سیاست سے متعلق مولانا فضل الرحمان…

پیپلزپارٹی کے وقار مہدی سندھ سے سینیٹ کی خالی نشست پر سینیٹر منتخب ہوگئے

پاکستان پیپلزپارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری اور وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی وقار مہدی سندھ سے سینیٹ کی خالی نشست پر سینیٹر منتخب ہوگئے۔ الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان نے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ الیکشن کمشنر سندھ اعجاز انور چوہان کے…

وزیراعظم کا سروسز چیفس کے ہمراہ آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرزکا دورہ، وطن کے دفاع کے عزم کا اعادہ

وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا جس میں وزیراعظم کو موجودہ سکیورٹی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی اور انہیں مشرقی سرحد پر بھارت کے جارحانہ اور اشتعال انگیز اقدامات سے آگاہ کیا گیا۔ وزیراعظم آفس کے مطابق…

عوام پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے تناؤ میں ہیں، اللہ کریگا سب ٹھیک ہوجائیگا: چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ عوام پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے تناؤ میں ہیں۔ اسلام آباد میں عدالتی رپورٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے چیف جسٹس نے کہا کہ عوام پاک بھارت کشیدگی کی وجہ سے تناؤ میں ہیں، اللہ کرے گاسب ٹھیک…

پاکستان کا پہلگام واقعے میں ہاتھ نہیں، بھارت پاگل پن کامظاہرہ کرنے پر تلا ہے تو ہم جھکنے والے نہیں:…

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان کا پہلگام واقعے میں کوئی ہاتھ نہیں مگر پھر بھی اگر بھارت پاگل پن کامظاہرہ کرنے پر تلا ہے تو جان لے ہم جھکنے والے نہیں ہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے…

پنجاب: ای چارجنگ سٹیشن کیلئے سولر پاور سسٹم نصب کرنے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے ای چارجنگ سٹیشن کیلئے سولر پاور سسٹم نصب کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں ماس ٹرانزٹ پراجیکٹس پر تفصیلی بریفنگ دی گئی، اجلاس میں ییلو لائن ماس ٹرانزٹ سسٹم کی فزیبلٹی سٹڈی…

خیبرپختونخوا میں 49 لاکھ سے زائد بچے اسکولوں سے باہر ہونے کا انکشاف

خیبر پختونخوا میں تقریباً 50 لاکھ بچوں کے اسکول نہ جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ صوبائی محکمہ تعلیم کی جانب سے اسکولوں سے باہر بچوں سے متعلق رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ صوبے میں 37 فیصد بچےتعلیم سے محروم ہیں جن کی تعداد 49لاکھ 20 ہزارہے۔…